کھتری پریمیٸر لیگ سیزن1′ ڈاور گلیڈی ایٹرز فتوحات کی ہیٹرک مکمل

سونیجا سولجرز کو سنسنی خیز4 وکٹوں سے شکست۔ شہر یار غنی کے43 فتح گر رنز، زبیر حاجی نے46 رنز بناۓ۔ کراچی: کھتری پریمیٸر سیزن1  ٹوٸینٹی20 لیگ کے 7ویں میچ میں ڈاور گلیڈی ایٹر نےاصضر علی شاہ اسٹڈیم میں موجود شاٸقین کرکٹ کی بہت بڑی تعداد کی موجودگی میں مضبوط حریف سونیجا سولجرز کو دلچسپ اور مزید پڑھیں

کرکٹ میں ‘منکڈنگ’ کو جائز قرار دینے پر شائقین کا ملاجلا ردِ عمل

کرکٹ قوانین کے نگہبان میلبرن کرکٹ کلب نے منکڈنگ کو قانونی قرار دیا ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ کرکٹ کی باڈی نے بدھ کو ایک پریس ریلیز کے ذریعے بتایا کہ بال پر تھوک لگانے کو بھی غیر قانونی قرار دینے سمیت کئی دیگر قوانین میں رد و بدل کیا گیا مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز،کراچی ٹیسٹ کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے وکٹ تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے سپورٹنگ وکٹ تیار کرلی گئی۔ راولپنڈی میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں بدھ کو چارٹرڈ فلائٹ کے زریعے کراچی پہنچ گئیں، دونوں ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم آمد سے قبل دوسرے مزید پڑھیں

پاکستان کپ،کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ، سہیل خان پر جرمانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سندھ کے فاسٹ بولر سہیل خان پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کی اننگز کے دوسرے اوور میں سہیل خان کی جانب سے ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر امپائر نے ناٹ آئوٹ دیا، جس پر مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ، دونوں ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں،آج پریکٹس کرینگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 12مارچ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں شہر قائد پہنچ چکی ہیں جہاںجمعرات اور جمعہ کو دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں ،راستوں کو پھولوں سے سجایا گیا ہے اور صفائی ستھرائی مزید پڑھیں

بولرز گیند پر تھوک کا استعمال نہیں کر سکتے ، نیا کرکٹ قانون منظور

سڈنی(جسارت نیوز) بولرز گیند کو چمکانے کیلیے اب تھوک استعمال نہیں کرسکیں گے، نئے کرکٹ قوانین کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ قوانین بنانے والے کلب ایم سی سی نے نئے کرکٹ قوانین کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گیند کو چمکانے کے لیے تھوک کا استعمال بال ٹیمپرنگ کے زمرے مزید پڑھیں

کے ایچ اے کوچنگ ورکشاپ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ولڈ ہاکی فیڈریشن اکیڈمی کے ماسٹر کوچ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ اولمپئین طاہر زمان کی زیر نگرانی سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کے دوسرے روز ماسٹر کوچ طاہر زمان نے نے جدید ہاکی میں استعمال ہونے والے ٹرمینولو جیکل hotline، پری مزید پڑھیں

جادوکی چھڑی نہیں جسے گھماکراپنی مرضی کی پچ بنالیں،رمیز راجا

لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا بھی مایوس ہو گئے۔24سال بعد پاکستان آئی کینگروز کرکٹ ٹیم کے خلاف تاریخی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بغیر نتیجہ ختم ہونے پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا کہ پچز کو مزید پڑھیں

! انڈریو جیننگز کھیلوں کی صحافت کا ایک عظیم نام

اگر ہم کھیلوں میں بے باک اور تحقیقی انکشافات کے علمبردار کی بات کریں تو ایک ہی نام سامنے آئے گا وہ ہے 77 سالہ انڈریو جننگز، 8 جنوری 2022 کو کھیلوں کی عالمی بدعنوانی سے پردہ اٹھانے والے 25 سالہ دور کا اختتام ہوا۔ جننگز نے کھیلوں کی صحافتی کوریج کے لیے نئے اور مزید پڑھیں