آسٹریلیا سے خوفزدہ ہونے کا تاثردرست نہیں ،بابراعظم

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قومی کپتان بابراعظم بیٹنگ اور حسن علی بولنگ کی مشق کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے ہم آسٹریلیا سے ڈر رہے ہیں اور پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ آسٹریلیا سے ڈر کر بنائی گئی۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئن مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا، فیصلہ پچ پر ہوگا ، عمران خان

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ دوسرے ٹیسٹ میچ کے سلسلے میں پریکٹس میں مصروف ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینوقادر ٹرافی “ٹیسٹ سیریز کادوسرا میچ آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا ۔ دوسرے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں،دونوں ٹیموں نے مسلسل دوسرے روز نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاکستان کے احسن رمضان نے (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کم عمر16 سالہ احسن رمضان میں ایران کے عامر سرکوش کو 5-6 سے شکست دی۔ دوحا میں کھیلی جانے والی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان، کی ٹورنامنٹ سیڈنگ 27 تھی، ان کامقابلہ ایران کے ٹاپ سیڈ عامر سرکوش کے مدمقابل 5گھنٹےسے زائد وقت تک جاری رہا ۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں، بابراعظم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے ہم آسٹریلیا سے ڈر رہے ہیں اور پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ آسٹریلیا سے ڈر کر بنائی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ آسٹریلیا مضبوط ٹیم ہے مہمان ٹیم کیخلاف کامیابی بہت ضروری مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

کراچی: آسٹریلوی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، میچ میں ہم نے اچھی بیٹنگ کی لیکن بولنگ میں صرف 4 وکٹیں حاصل کرسکے اس شعبہ میں بہتری مزید پڑھیں

 آسٹریلیوی ٹیم سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں ہے، بابر اعظم 

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیوی ٹیم سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں ہے۔ امید ہے کراچی کی وکٹ اسپنرز کے لیے معاون ثابت ہوگی۔ نتیجہ ہمارے خلاف بھی آیا تو کچھ نہیں ہوگا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ کراچی ٹیسٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے۔جمعہ کو مزید پڑھیں

میری اننگز کوالٹی تھی یا نہیں، باہر کی رائے میرے لیے معنی نہیں رکھتی، امام الحق

کراچی: آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ یہ اعزاز حاصل کرنے پر بہت خوشی ہوئی، اس میں میری محنت اور والدین کی دعائیں شامل ہیںاچھی کارکردگی پر بہت خوشی ہوئی،تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا، کراچی ٹیسٹ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان، 12 برس بعد لیگ اسپنر کی شمولیت

لیگ اسپنر مچل سوئپسن ہفتے کو پاکستان کے خلاف اپنا ڈیبیو ٹیسٹ کھیلیں گے۔ آخری مرتبہ مارچ 2009 میں جنوبی افریقہ کے خلاف بریس مک گین نے بطور لیگ اسپنر آسٹریلیا کی نمائندگی کی تھی۔

کراچی ٹیسٹ، کینگروز شاہینوں کو قابو کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل کرنے کو تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔حال میں پریس کے دوران پیٹ کمنز نے باقی ٹیسٹ میچز کے لیے اپنی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف بقیہ ٹیسٹ میچز کے لیے بہترین حکمت عملی یہ مزید پڑھیں

رمضان میں پاک آسٹریلیا سیریز ری شیڈول کرنے کامطالبہ

راولپنڈی ( سید وزیر علی قادری) پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ اختتام کو پہنچا ، دوسرا کراچی اور تیسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔ جس کے بعد مہمان ٹیم کے ساتھ ون ڈے سیریز اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔ اس ون ڈے سیریز مزید پڑھیں