صدر مملکت ، وفاقی وزراء اور دیگر کی احسن رمضان کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی گئی ۔ اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ شاندار اعزازات آپ پاکستان کے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ ، پہلے روز پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹرز کو خراجِ تحسین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24سال بعد نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بھی مدعو کیا پاکستان کے وہ کرکٹر جو کراچی میں رہائش پذیر ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف ماضی میں ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں انہیں مختلف گروپس کی شکل میں مدعو مزید پڑھیں

انگلینڈ نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر217رنز بنا لئے

اینٹیگا(جسارت نیوز):انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 217 رنز بنا لئے اور اسے 153 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہو گئی ، اوپنر زیک کرالی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنائی اور وہ 117 رنز کے ساتھ ناقابل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پرحکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کردیا ، اشفاق گروپ نے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد (جسارت نیوز):وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے گی۔اس اقدام سے ملک میں فٹ بال کی جلد بحالی ہو گی اور پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ‘ پنجاب سے مقابلہ کریگی

لاہور (جسارت نیوزپنجاب حکومت کی طرف سے کئے جانیوالے ہارس اینڈ کیٹل شو مقابلوں میں منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں سندھ کی مخالف ٹیم کو دو ایک سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ‘کپتان زاہد اللہ کی سربراہی میں جانیوالے ہاکی کی ٹیم نے لاہور مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے 16ویں شاہ خان اسکی کپ کی ونر ٹرافی اپنے نام کر لی

شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ کے اختتام پر ٹیموں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو اسلام آباد(جسارت نیوز):16ویں شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ 2022 کی تقسیم انعامات کی تقریب پی اے ایف اسکی ریزورٹ، نلتر میں منعقد ہوئی۔ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سید کوثر حسین ڈائریکٹر آپریشنز اینڈ مزید پڑھیں

اسپیشل گیمز کے مقابلے کے وی ٹی سی نے جیت لیے

کراچی:اقبال میموریل ٹرسٹ کے اسپیشل گیمز کے موقع پر مہمان خصوصی بچی کو شاباش دیتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ خصوصی افراد کے کاموں میں ذاتی طور پر دلچسپی لیتے ہیں اور سندھ کا محکمہ کھیل ونوجوانان امور ہر طرح سے اسپیشل افراد کے کاموں میں پروفیسر اقبال میموریل ویلفئر مزید پڑھیں

کراچی کی وکٹ بلے بازوں کی جنت ، آسٹریلیا 251رنز پر محض 3وکٹیں گریں

کراچی:آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ سنچری مکمل کرنے کے بعد ہوا میں بلا لہرارہے ہیں کراچی(سید وزیر علی قادری)پنڈی کی طرح کراچی کی وکٹ بھی بیٹرز کیلئے جنت ،آسٹریلوی بیٹرز نے شاندار بلے باز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر251رنز بنا لئے۔اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ127رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیار

کراچی —  پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل تاریخی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا۔ پاکستان کی سرزمین پر دونوں ٹیمیں 24 سال بعد مدِمقابل ہوں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز نے اس سیریز کو سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر و کپتان رچی بینواور پاکستان کے سابق مزید پڑھیں

‘اس پچ پر کبھی نہ ختم ہونے والا ٹیسٹ میچ کھیلا جاسکتا تھا’، پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پر تنقید جاری

راولپنڈی- پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل پہلا ٹیسٹ ڈرا تو ہوا، لیکن راولپنڈی کی جس پچ پر یہ میچ کھیلا گیا، اسے مہمان ٹیم کے کپتان نے ‘بے جان’ قرار دے کر شائقین کرکٹ کے جذبات کی ترجمانی کی۔ اس تاریخی ٹیسٹ پچ، جسے بلے بازوں، پیسرز اور اسپنرز کے لیے مزید پڑھیں