کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں بھی پاکستان دباؤ کا شکار، دو کھلاڑی آؤٹ

پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز کیاتو ایک بار پھر اوپننگ بلے باز پہلی اننگز کی طرح اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ چھٹے اوور میں امام الحق دو رنز کے مجموعی اسکور پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔

بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 238رنز سے شکست دیدی

  بنگلور(جسارت نیوز (بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 238 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی’ 447 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 208 پر ڈھیر ہوگئی۔ شریاس ایر کو میچ اور رشبھ پانٹ کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ پیر کو مزید پڑھیں

ہوم گرائونڈ پرپاکستان کا آسڑیلیا کے خلاف چوتھا سب سے کم اسکور

کراچی میں پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسڑیلیا نے اپنی پہلی اننگ میں189 اوور میں9 وکٹ پر556 رنز بناکر ڈکلیر کی جو کراچی میں کسی غیر ملکی ٹیم کو دوسرا سب سے زیادہ اور کل ملاکر5واں سب سے زیادہ اسکور تھا۔اس میدان پر سب سے زیادہ اسکور کرنے مزید پڑھیں

تربیتی کیمپس کے ساتھ جناح اسپورٹس کمپلیکس کی رونقیں بحال

  اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی رونقیں کئی سال بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی خصوصی ہدایت پر بین الاقوامی سطح پر کھیلے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ

  بارباڈوس(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یوں پہلے ٹیسٹ میں کھیلنے والی میزبان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی )نے انگلینڈ کے خلاف بارباڈوس میں 16مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

شہید قمر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ، قذافی گرین اور شہزاد محمدن کا جیت سے آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود آباد محمدن فٹبال کلب کے زیر اہتمام ریبان ایف سی اور عبدل ایف سی کے تعاون سے پہلا آل کراچی شہید قمر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ محمود آباد فٹبال گرائونڈ ، گرین بیلٹ میں شروع ہوگیا جس میں کراچی کی 128 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ روزانہ 2 میچ کھیلے جائیں مزید پڑھیں

آرچری کوچنگ کیمپ ، ایشیا سند یافتہ کوچ حسان عبداللہ نے لیکچر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)’’اسپورٹس ونگ‘‘ کے زیر اہتمام فری بیگینرز آرچری ورک شاپ کا انعقاد اسپورٹس ونگ فٹبال گرائونڈ پر کیا گیا جس میں 150سے زائد مرد وخواتین اور جونیئرز تیر اندازوں نے شرکت کی ۔کیمپ کے دوران ہی اسپورٹس ونگ آرچری کلب کے قیام کا اعلان بھی کیا گیا ،اسپورٹس ونگ فٹبال گرائونڈ عقب ڈولمن مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کی شکست کے خدشات ، آسٹریلیا کو 489 رنز کی برتری

کراچی:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی تصویری جھلکیاں (فوٹو:ناصر عبداللہ کشمیری) کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کو فولوآن پر مجبور کئے بغیر دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کوچنگ کرنے کا بہت مزہ آئے گا، شان ٹیٹ

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ اور سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ، انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا تاہم وہ والد کے انتقال کے باعث اسکواڈ کو جوائن نہ کرسکے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسپورٹس فار آل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، میگا ٹرائلز کا آغاز آرچری سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس فار آل نے ٹیلنٹ ہنٹ2022کے آغاز کاا علان کر دیا ،میگا ٹرائلز کا آغاز تیر اندازی کے کھیل سے ہوگا ،کراچی کے تمام علاقوں سے با صلاحیت کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں پرکھا جائے گا ،یہ بات اسپورٹس فار آل کے چیئر مین شاہد ہاشمی نے چیئر مین پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی مزید پڑھیں