شرجیل خان کی پاکستان کپ کے 7ویں راؤنڈ میں ڈبل سنچری

لاہور(جسارت نیوز)ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں شرجیل خان کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت سندھ نے خیبرپختونخوا کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ اوپنر نے 136 گیندوں پر 19 چوکوں اور 14 چھکوں کی بدولت 206 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

کے پی ٹی گولڈکپ، مدھو محمدن سیمی فائنل میں

کراچی : کے پی ٹی گولڈ کپ ، میچ سے قبل کھلاڑی گرائونڈ میں آتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی گولڈ کپ انویٹیشن ٹورنامنٹ کے تیسرے کواٹر فائنل میں مدھو محمدن فٹبال کلب نے پینالٹی شوٹ میں لال بخش میموریل فٹبال کلب کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلوی کپتان بابراعظم کو شاندار اننگز کھیلنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کو ہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم ایک درجہ ترقی سے آٹھویں پوزیشن مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں بننے والے نئے ریکارڈز

196 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سینچری نے جہاں انہیں پاکستان کا پہلا کپتان بنادیا، جس نے تینوں فارمیٹ میں سو کا ہندسہ عبور کیا، وہیں ان کی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی بہتری کا امکان ہے۔

کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستانی بیٹرز کی مزاحمت اور دفاعی حکمتِ عملی ساتھ ساتھ

آسٹریلوی بالنگ کے سامنے مزاحمت کرنے والے بابر اعظم اپنے 150 رنز مکمل کر چکے ہیں اور پانچویں وکٹ پر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ 

شکست سے بچنے کیلیے پرامید ہیں، عبداللہ شفیق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزاحمتی اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹیم کو دبائو سے نکالنے کی کوشش کررہا تھا، کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچنے کے لیے پرامید ہیں۔ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

قومی سینئر کرکٹ کپ،حسین حبیب فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسین حبیب کی ٹیم نے سدرن فائنل میں کل انرجی ٹیم کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور 22 ویں نیشنل سینئرز کپ کے قومی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جنوبی ریجنل کا فائنل کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔کپتان فواد بیری آف حسین حبیب نے ٹاس مزید پڑھیں

سندھ کالج گیمز :نیشنل کالج ایوننگ نے میدان مار لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں منعقدہ انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیشنل کالج ایوننگ نے میدان مار لیا جبکہ ایس آر ای مجید نے دوسری اور عائشہ باوانی ایوننگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر منعقدہ انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 100میٹرز میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا ، دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیم ہے ، جاوید میانداد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ دنیا کی بہترین ٹیم ہے اور چند ٹیمیں ہیں جن کی پرفارمنس ہمیشہ اچھی رہی ہے جن میں آسٹریلیا بھی شامل ہے۔ جاوید میانداد نے کہا کہ انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں کرکٹ مزید پڑھیں

نئے ٹیلنٹ کیلیے کاروباری افراد کرکٹ کی سرپرستی کریں ، محمد وسیم

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے جو قابل ستائش ہے تاہم ضرورت اس بات کی ہے کہ تاجروصنعتکار آگے بڑھ کر کلبوں، اسکولوں اور علاقائی کرکٹ کی سرپرستی کر یں کیونکہ ان کا تعاون مزید پڑھیں