کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان نے کہا ہے کہ نعمان کا زیرو میرے 100کے برابر اہم تھا، آخری 18گیندیں ہمارے لیے بہت اہم تھیں، مشکل وقت میں میرا فوکس سنچری بنانا نہیں وکٹ پر کھڑے جمے رہنے پر تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخری اوور تک کینگروز کے سامنے ڈٹے رہنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
غیر معمولی کھیل پیش کرکے مہمان ٹیم کو مشکلات میں ڈالا
کراچی (اسٹاف رپورٹر )آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی مداح ہوں، بابراعظم اور عبداللہ شفیق نے غیر معمولی کھیل پیش کرکے آسٹریلیا کے ہاتھوں سے میچ چھینا، آسٹریلیا اور پاکستان دونوں نے معیاری کرکٹ کھیلی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ٹیسٹ میں بابر کی شاندار مزید پڑھیں
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن برقرار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 میں پاکستان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ اپ ڈیٹ کی گئی جس کے مطابق آسٹریلیا پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان مزید پڑھیں
ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں ، کل پریکٹس کریں گی
لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ آسڑیلیا کرکٹ ٹیم کو لاہور میں خوش آمدید کہتے ہیں،پاک آسڑیلیا کرکٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے ہو رہے ہیں،لاہور میں ہونیوالے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انتظامات مکمل ہیں پنجاب حکومت آسڑیلیا کرکٹ ٹیم کو بہترین سکیورٹی فراہم کر رہی مزید پڑھیں
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلیے قومی اسکواڈز میں آصف آفریدی ، حارث شامل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی اسکواڈ مزید پڑھیں
لاہور ‘ ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم
پشاور(جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سید ظاہر شاہ نے لاہور میں ہونیوالی ہاکی چیمپئن شپ میں رنر اپ آنے پر کے پی ہاکی ٹیم کے ممبران کو انعامات دئیے ‘ یہ انعامات انہوں نے گذشتہ روز لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں پریکٹس کیلئے آنیوالے کھلاڑیو ں کو دئیے اس موقع پر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی آسٹریلیا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد
اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے پرکپتان بابر اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معیار کی بلے بازی اور شاندار قائدانہ اننگز کے ذریعے ٹیم کومیچ میں واپس لانے پر بابراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوںجمعرات کو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
رمیز راجاکا کراچی ٹیسٹ میں ٹیم کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار
کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہترین ٹیسٹ سے شائقین لطف اندوز ہوئے اور ٹیسٹ میچ کی خوبصورتی نظر آئی، بابر اعظم نے پریشر میں اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلی مزید پڑھیں
کھتری پریمیر لیگ سیزن1′ فوذالحسن کا آل رائو نڈ کھیل بچھڑا وایئررز کی شاندار فتح
کھتری پریمیر لیگ کے میچ میں مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھتری پریمیئر سیزن1 ٹوئٹی20 لیگ کے 12 ویں میچ میں بچھڑا واریئررز نے باصلاحیت کرکٹر فوذالحسن کے جارحانہ 64 رنز اور 14 رنز اور 2 وکٹوں اور نوید بلوچ کے دھواں دھار 31 رنز مزید پڑھیں
بورڈ نے آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ کیوریٹر کی خدمات حاصل کرلیں
لاہور ، آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ کیور یٹر ٹوبی لمسڈن کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کیلیے پچ کی تیاری کا جائزہ لے ر ہے ہیں لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹوں کی تیاری کے لئے آئی سی سی اکیڈمی کے ہیڈ مزید پڑھیں