تیسری چیف آف دی ائر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چمپئن شپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ائر وائس مارشل شمس الحق کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی اے ایف یاٹ کلب، کراچی میں منعقد ہونے والی تیسری چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چمپئن شپ میں پاکستانی سیلرز نے برتری مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک آسٹریلیا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا ، تیاریاں مکمل
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اورآخری ٹیسٹ میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کررہے ہیں لاہور(سید وزیر علی قادری) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں ناقدین کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ کھیلنے کا احساس الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں،بابر اعظم
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہوم گرائونڈ پر پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ کھیلنا ایک الگ احساس ہوتا ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ بابر اعظم نے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہوم گراونڈ اور ہوم کراؤڈ کے سامنے اپنا بہترین مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا میں آخری ٹیسٹ؛ کیا لاہور کی وکٹ نتیجہ خیز ہو سکتی ہے؟
تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا یہ میچ جو بھی جیتے گا، وہ یہ سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گا۔راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کی وجہ سے سیریز اب تک بے نتیجہ رہی ہے۔
بابراعظم کی 196 رنز کی اننگز 21 ویں صدی کی 10 بہترین اننگز میں تیسرے نمبر پر ہے، وزڈن
@2021 – All Right Reserved. Designed
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد
اسلام آباد(جسارت نیوز)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) سکولزپی ڈبلیو ڈی اور گلریز کمپس کے تحت جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں رنگا رنگ سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف گیمز میں سینکڑوں طلباوطالبات اور والدین نے حصہ لیا۔ سیمابیہ طاہر ممبر پنجاب اسمبلی، ترجمان پنجاب حکومت مہمان خصوصی مزید پڑھیں
آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ 24مارچ کولاہور پہنچے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی ہے، دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ۔ پی سی بی سے ہفتہ کو یہاں جاری کردہ فیصلہ کے مطابق 29 ، مزید پڑھیں
ایشیائی کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کھیلنا چیلنج ہے، اسٹیو اسمتھ
لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلوی ٹیم کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ کہتے ہیں کہ ایشیائی کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کھیلنا ہمیشہ سے چیلنج رہا ہے، اب تک سیریز بہت اچھی اور شاندار اسپرٹ میں کھیلی جا رہی ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ ٹیسٹ میچز چیلنجنگ کنڈیشنز میں کھیلنا پسند کرتے ہیں، ہمیں یہاں مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے سخت کرکٹ کھیلنے کو تیار ہیں ،ثقلین مشتاق
لاہور (نمائندہ خصوی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے سخت کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سیریزجیتنے کے لئے خواہش ہے کہ لاہور ٹیسٹ کا نتیجہ ہمارے حق میں نکلے۔ انہوں نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے خود پر اعتماد کیا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 27اگست سے شروع ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین کرکٹ کونسل نے ٹی20 ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیا کپ 27اگست سے سری لنکا میں شروع ہوگا جبکہ فائنل 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں ایشیا کپ کے شیڈول مزید پڑھیں