انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے، امید ہے کہ مستقبل میں جہانگیر خان جیسے کھلاڑی سامنے آئیں گے، کراچی میں تسلسل کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے ہورہے ہیں جس سے شہر قائد کی روشنیاں بحال ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے مزید پڑھیں

جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین جاوید میانداد کو پلاک پیش کررہے ہیں لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے جاوید میانداد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر اعزازی مزید پڑھیں

قومی ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ کی 29ویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور: قومی ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ کی 29ویں برسی 20 مارچ بروز اتوار کو منائی جائیگی وہ 15مئی1932 کو پیدا ہوئے انہوںنے بین الاقوامی ہاکی میں پاکستان کی نمائندگی کی دو ایشیائی کھیلوں اور ایک اولمپک کھیل میں سونے کا اورایک اولمپک کھیل میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا انہوں نے 1960میں روم مزید پڑھیں

پاکستان و آسٹریلیا کرکٹ میچز 21 مارچ تا 6 اپریل تک ہونگے

لاہور: کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی زیرِ صدارت پاک آسٹریلیا میچز کیلئے اعلی سطحی جائزہ اجلاس ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ قذافی میں ایک ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے میچز اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کا انقعاد ہوگا، پاکستان و آسٹریلیا کرکٹ میچز 21 مارچ تا 6 اپریل مزید پڑھیں

سیاسی حالات کے پیشِ نظر آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز لاہور منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی ہے۔دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد 19 مارچ بروز ہفتے کی صبح یہ فیصلہ کیا ۔

بابر اعظم کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ نہ جیت سکے، آسٹریلین کوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈانلڈ نے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے اور خاص طور پر بابراعظم نے شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے ہمیں جیتنے نہیں دیا، کراچی ٹیسٹ کے 5 ویں روز بہت مواقع ملے لیکن ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ انہوں مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر بننے کا ادھورا خواب میرے بیٹے نے پورا کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کیخلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے نوجوان اوپنر عبداللہ شفیق کے والد محمد شفیق احمد نے کہا ہے کہ میں خود تو ٹیسٹ کرکٹر نہیں بن سکا لیکن میرے بیٹے نے ٹیسٹ میچ میں تاریخی اننگز کھیل کر میرا ادھورا خواب پورا کر دیا۔ یہ اس کی محنت اور کھیل کے ساتھ مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس،چیئرمین پی سی بی کا کولمبو نہ جانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا اجلاس میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سری لنکا نہیں جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین رمیز راجا اور سی مزید پڑھیں

برج ٹائون ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز 507 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی

برج ٹائون (جسارت نیوز):جو روٹ اور بین ا سٹوکس کی شاندار سنچریوں کی بدولت انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز 507 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، جوروٹ 153،بین اسٹوکس 120 اور لارنس 91 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، ویسٹ انڈیز نے میچ کے دوسرے مزید پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ ، دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کیلیے پر عزم

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 21 سے 25 مارچ قذافی اسٹیڈیم ، لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز بغیر کسی نتیجہ کے برابر ہے ، سیریز کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز ہار جیت مزید پڑھیں