الیکس پائیک کی نگرانی میں 4روزہ انڈر 15 فٹبال ٹرائلز کا آغازہوگیا

کراچی : سوئنڈن ٹاؤن فٹبال کلب کوچ الیکس پائیک کی نگرانی میں کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کا آغاز ہوگیا۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا اسٹیڈیم کا دورہ، ٹرائلز کا جائزہ لیا۔ پہلے دن ٹرائلز میں 176 انڈر 15 فٹبالرزنے حصہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی مزید پڑھیں

پاکستان کا 8رکنی دستہ ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگا

کراچی :پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا 8 رکنی دستہ ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کے لئے 2حصوں میں دوشنبہ تاجکستان روانہ ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔ کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اپنےا سپورٹس کلینڈر کے مطابق رواں دواں ہے اور مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کی ملاقات

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے احسن رمضان کو سندھ کی روایتی اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔ اس موقع پر سعید غنی کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لئے فخر کہ بات ہے کہ مزید پڑھیں

۔ 600طلبہ کو روزانہ لاہور ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت، سہولیات فراہم

لاہور(نمائندہ خصوصی)روزانہ 600طلبہ خصوصی دعوت پر پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین لاہور ٹیسٹ میچ دیکھیں گے۔پی سی بی نے 600 طلبہ کو روزانہ لاہور ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت دی ہے ، پی سی بی نے اسٹیڈیم آنے والے دیگر تماشائیوں کیلیے بھی شٹل سروس، پنکھے اور فلٹر شدہ پانی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

!میں نے سندھ سپر لیگ دیکھا۔۔۔۔۔۔۔

کل رات کراچی کے پیپلز اسٹیڈیم میں سندھ سپر لیگ کا افتتاح کیا گیا جو میں سمجھتا ہوں فٹبال کے فروغ اور کھلاڑیوں کی پروموشن کے حوالے سے ایک مثبت پیش رفت ہے۔ اس افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ کے حوالے. سے میں نے جو دیکھا اور جو کچھ محسوس کیا ایک قلم کار کی مزید پڑھیں

کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ میں بوائز اوپن کا ٹائٹل عثمان اعجاز نے جیت لیا

اسلام آباد(جسارت نیوز )کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ میں بوائز اوپن کا ٹائٹل عثمان اعجاز نے جبکہ گرلز اوپن کاشیزہ ساجد نے جیت لیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جنرل منیجر (اے) برگیڈیئر طارق بشیر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر فضل سبحان نے ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں 15 نئے اسٹیڈیم بنانے کا اعلان ، کھیلوں کا فروغ جاری رہے گا ، سعید غنی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے تحت سندھ سپرلیگ فٹبال پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں شروع ہوگی جس میں لیگ کی بنیاد پر 10 ٹیمیں گروپ A اور B میں مد مقابل ہیں۔ افتتاحی میچ ملیر بازیگر اور لیاری فائٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جوکہ بغیر کسی گول کے برابر مزید پڑھیں