دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 411 رنز بناکر آئوٹ

برج ٹائون(جسارت نیوز)ویسٹ انڈین ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز میں 411 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور اسے 96 رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا، کپتان کریگ براتھویٹ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 160 رنز بنائے، یہ ان کے کیریئر کی دسویں سنچری ہے، الزاری مزید پڑھیں

لاہورٹیسٹ،جو جیتا وہی سکندر

آسڑیلیا اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اورآخری ٹیسٹ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پیر (21 مارچ ) سے شروع ہوگا۔ یہ ٹیسٹ جو ٹیم بھی جیتے گی وہی سریز بھی جیت جائے گی کیونکہ سریز کے پہلے 2 ٹیسٹ برابر رہے تھے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان نے جو40 مزید پڑھیں

این ای ڈی یونیورسٹی میں کراچی تائیکوانڈو چمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تائیکوانڈو کراچی کے تحت کراچی اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ کا رنگا رنگ تقریب کا آغاز این ای ڈی یونیورسٹی میں ہوا اس موقع پرمہمان خصوصی H.E کوریا کے قونصل جنرل نے کراچی اوپن چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ کراچی، حیدرآباد، بے نظیر آباد، سکھر اور میرپورخاص کی 14 ٹیموں کے 350 سے مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، محمد نواز اسکواڈ سے باہر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائٹ بال سیریز کیلیے محمد نواز کی جگہ زاہد محمود کو اسکوڈ میں شامل کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق محمد نواز کی جگہ زاہد محمود کو آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور ایک ٹی20 انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال کے انتخابات کا اعلان کیا جائے، رحیم بخش

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سابق سیکریٹری جنرل سندھ فٹبال ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ نے کہا ہے کہ پی ایف ایف کے الیکشن کا فوری اعلان کیا جائے۔ فٹبال کی ترقی کیلئے انتخابات کا غیر جانبدارانہ ہونا ضروری ہے۔ فیفا پاکستان فٹبال پر سے پابندی فوری ختم کرے۔ نارملائزیشن کمیٹی مزید پڑھیں

پہلا ڈاکٹر جنید علی شاہ ٹی 10ٹورنامنٹ کا آغاز3اپریل سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاونڈیشن کے زیر اہتمام پہلا ڈاکٹر جنید علی شاہ ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ 3 اپریل سے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کی برقی روشینوں میں کھیلا جائے گا۔ چیرمین ٹورنامنٹ کمیٹی ڈاکٹر جنید علی شاہ کے مطابق ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد شائقین کرکٹ کو دلچسپ میچوں سے مزید پڑھیں

انٹر نیشنل فٹبال کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے ، ٹرائلز کا آغاز آج سے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ذاتی کوششوں سے انڈر 15 فٹبالرز کو آگے بڑھنے کا بڑا موقع مل گیا۔سوئیڈن ٹاؤن فٹبال کلب کے کوچ الیکس پائیک انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کیلیے کراچی پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ کے مزید پڑھیں

ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ کھیلنے کا احساس بیان کرنا ممکن نہیں،بابر اعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی )کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہوم گراونڈ پر پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ کھیلنا ایک الگ احساس ہوتا ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔بابر اعظم نے لاہور میں تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہوم گراونڈ اور ہوم کراؤڈ مزید پڑھیں