کے پی ٹی گولڈ کپ فٹبال

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی گولڈ کپ انویٹیشن فٹبال ٹورنمنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں مادھو محمدن فٹبال کلب نے عبدل فٹبال کلب کو ایک گول سے شکست دی۔ سکور 1?0 رہا۔جنید شاہ نے مادھو محمدن کی جانب سے میچ کا اکلوتا گول 53 ویں منٹ میں سکور کرکے ٹیم کی ڈیٹ فائنل مزید پڑھیں

دوسری یوم پاکستان انٹر کلب آرچری چمپئن شپ آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھآرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر دوسری انٹر کلب آرچری چمپئن شپ آج منعقد ہوگی۔ اس سلسلے میں سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے چیئر مین امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان کی مناسبت سے دوسری انٹر کلب آرچری چمپئن شپ کا انعقاد نیا ناظمآ باد فٹبال مزید پڑھیں

صحت مند زندگی کیلیے کھیل ضروری ہے، غلام عباس بلوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میک اسکول سسٹم اور الحمید سیکنڈری اسکول کے تحت نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی میٹرک بورڈ کے غلام عباس بلوچ۔ ڈائریکٹر میک اسکول سسٹم کامران عظیم خان الحمید سیکنڈری اسکول کے پرنسپل منور حمید چیف آرگنائزر نذر عباس نے کہا کہ نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم مزید پڑھیں

پنڈی اور کراچی کے بعد لاہورپچ بھی تنقید کی زد میں

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں سلو پچز پر آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کھلاڑیوں نے تنقید کی ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے کہا کہ لاہور ٹیسٹ کی پچ بہت ہی معمولی سی ہے، مجھے ایسی پِچز نہیں پسند جہاں فاسٹ بولرز بونسرز نہ کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ سلو پِچز ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں

کھتری پریمیر لیگ کا  فائنل آج کھیلا جائے گا، صادق کھتری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماندو ماخور نے آل رائونڈر جمال الدلدین بالاجی کی عمدہ نصف 56 رنز اور طوفانی بولنگ 19 رنز کے عوض 5 وکٹوں کی بدولت پہلے سیمی فائنل حریف ڈاور گلیڈی ایٹرز کو رنز سے شکست دے کرکھتری پریمیر لیگ ٹی20  فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جہاں مزید پڑھیں

پی سی بی کا یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان،پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگاکھیل مزید پڑھیں

آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ آج پاکستان کیلیے روانہ ہوگا

میلبورن(جسارت نیوز)پاکستان کے خلاف مختصر فارمیٹ کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی کل پاکستان روانہ ہوں گے۔آسٹریلو ی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پریکٹس سیشن کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان روانگی سے پہلے مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ ، آسڑیلوی ٹیم 391پر آئوٹ ، پاکستان کے 90رنز

لاہور: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تیسرے اورآخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں لاہور(سید وزیر علی قادری)لاہور ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔آسٹریلیا کی جانب سے پہلی اننگز میں کیمرون گرین79،ایلکس کیرے 67، عثمان خواجہ 91،سٹیو سمتھ59رنز بنا کر مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں پاکستان نے 90 رنز بنالیے

لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جاریے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز مزید پڑھیں

آغا خان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 چترال یونائیٹڈ نے جیت لیا۔

کراچی : آغا خان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 چترال یونائیٹڈ نے اپنے نام کر لیا۔ کریم آباد یونائیٹڈ کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔ آغا خان اسپورٹس ٹرسٹ کی جانب سے آغا خان جیم خانہ گرائونڈ میں منعقدفٹبال ٹورنامنٹ میں ملک کے مختلف شہروں سے 32 ٹیموں مزید پڑھیں