کراچی : سونیجا سولجرز نے آل راونڈر حبیب الله کی ناقابلِ شکست نصف سینچری 61 رنز اور 2 وکٹوں کی بدولت کھتری پریمیر لیگ سیزن 1 فلڈ لائیٹ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹایٹل جیت لیا ، 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کراچی میں ہزاروں کی تعداد کی موجودگی میں کھیلے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف
لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 351 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
کراچی — آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بابر اعظم دونوں فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ شاداب خان بدستور ان کے نائب ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل پر مشتمل مزید پڑھیں
سیاسی حالات کے پیشِ نظر آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز لاہور منتقل
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز نے باہمی رضامندی سے تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم منتقل کر دیے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد آنے اور جلسے جلوسوں کے پیشِ نظر اسلام آباد کی مزید پڑھیں
کیا لاہور کی وکٹ نتیجہ خیز ہو سکتی ہے؟
کراچی — پاکستا ن اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ پیر سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا یہ میچ جو بھی جیتے گا، وہ یہ سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گا۔راولپنڈی مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ: پہلے دن آسٹریلیا کے پانچ وکٹوں پر 232 رنز
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہےاور پہلے دن کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے ہیں۔ تین میچز کی سیریز کا آخری میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آسٹریلوی کپتان مزید پڑھیں
رمیز راجہ ہمارے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے، مصباح الحق
No media source currently available
لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 90 رنز بنا لیے
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان لاہور میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 391 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنا لیے ہیں۔ عبداللہ شفیق 45 جب کہ اظہر مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی پوری ٹیم 268 پر ڈھیر، آسٹریلیا کو 123 رنز کی برتری
ویب ڈیسک — آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور مچل اسٹارک کی خطرناک بالنگ کے باعث پاکستان کی پوری ٹیم لاہور ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 123 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے مزید پڑھیں
آسٹریلین ٹینس اسٹار ایش بارٹی کا اچانک ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی نوجوان ٹینس اسٹار اور خواتین کی عالمی نمبر ایک ایش بارٹی نے اچانک ٹینس کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ایش بارٹی نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک چھ منٹ کی ویڈیو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مزید پڑھیں