پاکستان کپ آخری رائونڈ خیبر پختونخوا نےجیت لیا

لاہور،(نمائندہ خصوصی)اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونوخواہ نے بلوچستان کو 49 رنز سے ہرا دیا۔ 284 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 234 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ایاز تصور 70، محمد سعد 43 اور عمران بٹ 42 رنز بنا کر نمایاں. خالد عثمان 3 جبکہ ثمین گل، مہران مزید پڑھیں

باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لیا ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور اور کوہاٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز میں کوہاٹ نے پشاور کے دو ایک سے شکست دی ، پہلے میچ میں کوہاٹ مزید پڑھیں

پچ ٹھیک تھی ، ہم سے غلطیاں ہوئیں ، بابر اعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہآسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ایک اسپیل کے دوران وکٹیں گرنے سے کینگروز کو حاوی ہونے کا موقع ملا، شکست کی ایک وجہ یہ بھی بنی۔تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ جیت کا عزم لیے میدان میں اترے مزید پڑھیں

سندھ سپر لیگ فٹبال ،لاڑکانہ لیوپرڈ نے میرپورخاص ایگلز کو ہرا دیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ، پیپلزفٹبال اسٹیڈیم لیاری میں کھیلے گئے میچ میں کھلاڑی گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام سندھ سپر لیگ کے دسواں میچ لاڑکانہ لیوپرڈ اور میرپورخاص ایگلز کے درمیان کھیلا گیا جو کہ لاڑکانہ لیوپرڈ نے 2-1 سے جیت مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ، سات میں سے چھ میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا سفر ختم

نیوزی لینڈ میں جاری ویمنز ورلڈ کپ تو فی الحال ناک آؤٹ مرحلے کی طرف رواں دواں ہےلیکن اس میں پاکستان ٹیم کا سفر اب ختم ہو گیا ہے، بسمعہ معروف کی قیادت میں قومی ٹیم نے مایوس کن کارکردگی دکھائی اور سات میں سے چھ میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گو مزید پڑھیں

جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10ہزار رنز مکمل کرنے کیلیے 116رنز درکار

سینٹ جارج (جسارت نیوز)انگلینڈ کے کپتان جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 116رنز درکار ہیں ۔اگر جو روٹ یہ کارنامہ انجام دیتے ہیں تو وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10ہزار یا اس سے زائد رنز بنانے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے فٹ بال ورلڈ کپ 2022کیلیے کوالیفائی کرلیا

سڈنی(جسارت نیوز)جاپان کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد سعودی عرب رواں سال قطر میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈکپ 2022کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں جاپان نے آسٹریلیا کو دو گول سے شکست دی۔جاپانی کھلاڑی کارو میٹوما کی جانب سے اسکور کیے گئے دو گولوں کی بدولت مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، اٹلی مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی نہ کرسکی

روم(جسارت نیوز)4 مرتبہ فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم اٹلی مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی۔تفصیلات کے مطابق اٹلی شمالی میکیڈونیا کے خلاف پلے آف سیمی فائنل میں 1-0 سے شکست کھانے کے بعد لگاتار دوسرے ورلڈ کپ سے محروم ہوگیا ہے۔اٹلی اپنی قومی ٹیم کی تاریخ میں پہلی بار لگاتار 2مرتبہ ورلڈ مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول طے پا گیا

کولمبو(جسارت نیوز) پاکستان کے دورے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول بھی طے پا گیا، آخری بار 2016میں آسٹریلوی ٹیم نے سری لنکا کا دورہ کیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی، 5 ایک روزہ میچز کے ساتھ2 ٹیسٹ میچز جون جولائی میں کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ سات مزید پڑھیں