پاکستانی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں،عثمان خواجہ

سڈنی(جسارت نیوز)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔عثمان خواجہ نے پوسٹ میں سیریز کے کچھ یادگار لمحات بھی شیئر کیے اور لکھا کہ یہ سیریز ہم سے بڑی تھی، ہم دنیا کو دکھانا چاہتے تھے کہ ہمیں کرکٹ کی پرواہ ہے اور اس مزید پڑھیں

طلحہ علی قادری کر کٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)طلحہ علی میموریل کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام طلحہ علی قادری میمو ریل کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچز فیصلہ کن ثابت ہوئے، پہلے میچ میںملیر کنٹونمنٹ جیم خانہ 152-2 ائیر پورٹ اسٹارز 149-7کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی، دوسرے میچ میںنیو نیسٹ جیم خانہ198-8ینگ پاک مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز آسان نہیں لیں گے ، حارث رئوف

لاہور(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔ فاسٹ بولر حارث رف نے آن لائن پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں آئندہ ہفتے کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز سے متعلق بات کی۔انھوں نے کہا مزید پڑھیں

تائی کوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات

حیدرآباد تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کا کامیابی کے بعد گروپ فوٹو حیدرآباد(جسارت نیوز)حیدرآباد ڈویژن تائی کوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں سندھ تائی کوانڈو ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی میں منعقد ہوئے، سندھ تائی کوانڈو ایسوسی ایشن کے صدر کامران قمر قریشی، سیکرٹری ندیم احمد، نے بطور آبزرور الیکشن مزید پڑھیں

بلدیہ ہاکی چمپئنز ٹرافی، یوتھ ایچ سی کی فتح

بلدیہ ہاکی چمپئن ٹرافی کے دوران کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلفراز احمد خان کھلاڑیوں سے ملاقات کررہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری بلدیہ ہاکی لیگ سیزن ٹو کے دوسرے روز مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، لیگ سسٹم کی بنیادی پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں مزید پڑھیں

بلدیہ چیمپئنز ٹرافی،گلبرگ ہاکی اوربلدیہ کلب کا میچ برابر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام بلدیہ چیمپئنز ٹرافی سیزن ٹو کا آغاز ہوگیا، چیمپئنز ٹرافی میں یوتھ ایچ سی، بلدیہ ایچ سی، گلبرگ ایچ سی، ربانی ایچ سی اور ون پاکستان ہاکی کلب کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، ایونٹ کا فائنل31 مارچ کو شیڈول ہے۔بلدیہ ہاکی کلب کے مزید پڑھیں

انوار غوری ٹی ٹوئنٹی،عتیق اللہ کلب سیمی فائنل میں

میرپورخاص(بیورو رپورٹ) سن رائز کرکٹ کلب کے زیر اہتمام میونسپل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے دوسرے انوار غوری میموریل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں عتیق اللہ شہید کرکٹ کلب نے ینگ الیون کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ینگ الیون کی ٹیم 109 مزید پڑھیں

ـ3آسٹریلوی کھلاڑیوں کے نام آنرزبورڈ پر درج

لاہور(نمائندہ خصوصی ) ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد لاہور قذافی اسٹیڈیم کے آنرز بورڈ میں آسٹریلیا کے تین اہم کھلاڑیوں کے نام بھی درج کر لیے گئے۔آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ، فاسٹ باولر پیٹ کمنز اور اسپنر نیتھن لائن نے اپنے نام آنرز بورڈ میں لکھے۔فیصلہ کن ٹیسٹ میں فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے پہلی مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز، پاکستان سے کانٹے دار میچز ہوں گے، مچل مارش

لاہور (سید وزیر علی قادری) آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش کا کہنا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان اچھی ٹیم ہے اس لیے کانٹے دار میچز ہوں گے۔پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے قبل ورچوئل میڈیا کانفرنس میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش نے کہا ہے کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

لاہور(نمائندہ خصوصی )آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ کہنی کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اگرچہ ان کی تکلیف معمولی نوعیت کی ہے مگر آئندہ 18 ماہ کی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کوئی خطرہ مول لینے سے گریز کیا جا رہا مزید پڑھیں