سیکورٹی اہلکاروں کا صحافیوں کے ساتھ عدم تعاون

لاہور( سید وزیر علی قادری)پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں قذافی کرکٹ اسٹیڈیم انے والے صحافیوں کو سیکورٹی اہلکاروں نے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی لیپ ٹاپ لے جانے کی اجازت نہیں۔ صحافیوں نے الجھنے کے بجائے پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

بلدیہ چیمپئنز ہاکی ٹرافی ، یوتھ کلب نے پاکستان کلب کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں بلدیہ ہاکی کلب کے اشتراک سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری بلدیہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی لیگ سیزن ٹو کے چوتھے روز یوتھ ہاکی کلب نے ایونٹ کی مضبوط ٹیم پاکستان ایچ سی کو 2-4 سے شکست دیکر مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی، فاتح مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی ، پچ کی درستگی کیلیے غیر ملکی ماہرین کی نگرانی میں کام شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچ کے اسکوائر کو درست کرنے کے لیے خراب مٹی نکالی جارہی ہے، وکٹوں کی تیاری کا کام غیر ملکی کیوریٹر کی نگرانی میں ہوگا۔24سال بعد پاکستان میں آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہوئی تو یہاں کی پچز بہت زیادہ موضوع بحث رہیں، کراچی ٹیسٹ کے لیے بنائی گئی وکٹ پر مزید پڑھیں

آسٹریلیوی ٹیم کورونا کے نشانے پر، سیریز کو خطرہ نہیں ،پی سی بی

لاہور(نمائندہ خصوصی )دورہ پاکستان پر آئی آسٹریلوی ٹیم پر کورونا کے حملے جاری ہیں، وکٹ کیپر جوش اینجلز کے بعد اسپنر ایشٹن اگر اور فزیوتھراپسٹ برینڈن ولسن بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں،جس کے بعد سیریز پر سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں،دونوں کرکٹرز اور فزیوتھراپسٹ برینڈن ولسن پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

کراچی: پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ 2022 کا آغاز ہو گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیا۔ قومی ہیرو جہانگیر خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کمانڈر عبدالواسع ودیگر بھی موجود تھے۔پاکستان نیوی کے زیر انتظام چیمپئن شپ مزید پڑھیں

پاکستان آسڑیلیا وائٹ بال سیریز ختم ہونے کے امکانات

سڈنی : پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگیا، آسٹریلوی میڈیا  کا کہنا ہے کہ ٹیم پہلا ون ڈے کھیلے گی، بقیہ میچز خدشات کا شکار ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن اگر کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ایشٹن اگر سے قبل جوش انگلس کا مزید پڑھیں

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ شروع

اسلام آباد: قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روزمینز کے ایونٹ میں واپڈا، آرمی، نیوی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں نے کیا جبکہ اس موقع پر سیکرٹری جنرل، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن سید گوہر رضا کے علاوہ مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، شام کے وقت بیٹنگ آسان ہو سکتی ہے جبکہ مہمان ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس مزید پڑھیں