ویب ڈیسک — پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی ہے۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے
لاہور،سابق لیجنڈری اسپنر عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئےہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔عبدالقادر نےپاکستان کی جانب سے236ٹیسٹ اور132ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں۔ مزید پڑھیں
نیزا کارپوریٹ کرکٹ لیگ کا ٹائٹل ریز سروسز پاکستان نے جیت لیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)نیزاکارپوریٹ کرکٹ لیگ کا ٹائٹل ریز سروسز پاکستان نے جیت لیا، ایونٹ کے فائنل معرکے میںنیٹسول کی ٹیم کو 16رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ ماڈل ٹائون میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ریز سروسز پاکستان نے پہلے کھیلتے مزید پڑھیں
لیاری میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،یوسف بلوچ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری فائٹر فٹبال کلب کے فرنچائز کے مالک سابق سینیٹر یوسف بلوچ نے کہا ہے کہ لیاری میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجودہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسپورٹس کے فروغ کیلئے خصوصی ہدایت پر سندھ سپر لیگ فٹبال کا میلہ سجایا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کیلئے روزانہ مزید پڑھیں
ٹیم نے 313کا ٹوٹل سجاکر فتح کی بنیاد رکھی،ایرون فنچ
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے خلاف88رنز کی زبردست فتح حاصل کرنے کے بعد اپنے ساتھیوں کی تعریف کی۔ایرن فنچ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹریوس ہیڈ نے محدود اوور کی کرکٹ میں شاندار واپسی کے ساتھ شاندار سنچری کی اور دو وکٹیں مزید پڑھیں
ون ڈے رینکنگ، بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا
دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بنگلادیش کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے جبکہ پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر چھٹی پوزیشن حاصل کرلی ہے مزید پڑھیں
مچل مارش پاکستان سیریز سے باہر، آئی پی ایل کھیلیں گے
لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے آل رائونڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ترجمان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مطابق ہپ انجری کا شکار مچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہیں آسکی جس کے باعث آل رائونڈر ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور وہ بدھ کو ہی وطن واپسی کے لیے دبئی روانہ مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے ، قومی ٹیم کو آج سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہوگا
لاہور(سید وزیر علی قادری)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا ،آسٹریلیا کو3میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے،دوسرے ون ڈے سے اچانک پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ سہ پہر3بجے شروع ہو گا۔ دوسرے ون ڈے سے اچانک پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
!!!ـ300 پلس کا ٹارگٹ دیکھ کر ہماری ’’کانپیں ٹانگ ‘‘ جاتی ہیں
آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی دھواں دھار سنچری کی بدولت 313 کا مجموعہ بورڈ پر سجایا شاید وہیں سے ہی میچ ہمارے ہاتھ سے نکل چکا تھا، شاہین و شاداب کی غیر موجودگی میں آؤٹ آف فارم حسن علی کو ٹیم میں شامل دیکھنا اور پھر دل کھول کر رنز دینا ایک تکلیف دہ عمل مزید پڑھیں
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں 4ہزار رنز مکمل
لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 4 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔بابر اعظم نے اپنے 83 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ اور 82ویں اننگ میں 4 ہزار رنز مکمل کیے، کپتان قومی ٹیم اب تک 14 سنچریاں اور 17نصف سنچریاں اسکور کرچکے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے مزید پڑھیں