پی سی بی کا 4ملکی سالانہ ٹی 20سیریز کا منصوبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ 4 ملکی ٹی 20 سیریز کے ذریعے 65 کروڑ ڈالر کی مجموعی کمائی کی تجویز رواں سال آئی سی سی کے اجلاس میں پیش کررہا ہے۔جب سے رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ہیں وہ پاکستان، بھارت ، انگلینڈ اور آسٹریلیا پر مشتمل 4 ملکی ٹی 20 سیریز مزید پڑھیں

بابر اعظم 10 سنچریاں بنانیوالے بیٹسمینوں میں بہترین بلے باز بن گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کم از کم 10 سنچریاں بنانے والے بلے بازوں میں سنچری فی اننگز کی لحاظ کے بہترین بلے باز بن گئے۔ بابر اعظم اب تک 85 ون ڈے میچز کی 83 اننگز میں 15 سنچریاں اسکور کرچکے ہیں اور ان مزید پڑھیں

فرینڈز فٹبال نمائشی میچ الفرینڈکلب نے جیت لیا

بدین : فرینڈز فٹبال نمائشی کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دیتے ہوئے بدین ( محمد علی بلیدی ) ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہنواز خان نے کہا ہے کہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں اسپتال ویران ہوتے ہیں اس لیے ہمیں اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ ان مزید پڑھیں

سندھ سپرلیگ فٹبال کا میلہ لاڑکانہ لیوپرڈز نے جیت لیا

کراچی : سندھ سپر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم لاڑکانہ لیوپرڈز کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں سندھ سپر لیگ فٹبال 2022 لاڑکانہ لیوپرڈز نے 1-0 سے جیت لی۔ لاڑکانہ لیوپرڈ اور لیاری فائٹرز کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو نو وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام

کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر شان دار سینچری اسکور کی جب کہ امام الحق 89 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ بابر اعظم مین آف دی میچ کے ساتھ سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہے۔

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: وہ ریکارڈ جو پاکستانی بیٹرز کے نام رہے

سیریز کے دوسرے میچ میں جہاں پاکستان نے 349 رنز کا ہدف حاصل کرکے ریکارڈ بنایا وہیں کپتان بابر اعظم اور امام الحق نے ہوم کراؤڈ کے سامنے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر کا ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اور نیو ساتھ ویلز کے کپتان پیٹر نیویل نے جمعہ کو ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 36 سالہ پیٹر نیویل نے جمعہ کو اپنی ریٹائر منٹ کی تصدیق سڈنی میں کی ۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بادشاہ ایک ہے جس کا نام بابر ہے،شاداب خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے بابر اعظم کو بادشاہ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ بادشاہ ایک ہے جس کا نام بابر ہے۔ٹوئٹر پر شاداب خان نے گزشتہ رو ز کے میچ کے دوران لی گئی بابر اعظم اور امام الحق کی تصاویر شیئر کیں اور مزید پڑھیں

فرید احمد خان ونٹر لیگ، اسٹیل ٹاؤن جم خانہ کلب فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پاک فلیگ کر کٹ کلب زون چار کے زیرِ اہتمام دوسرا فرید احمد خان میموریل ونٹر لیگ2022 کے دونوں سیمی فائنلز کے فیصلے ہوگئے فائنل رمضان المبارک کے بعدپا ک اسٹار گراؤنڈ پر رنگین کٹ میں کھیلا جائیگا، پہلے سیمی فائنل میں اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ نے مزید پڑھیں