کھیلوں کی سرگرمیوں سے رمضان کا تقدس پامال نہ ہو، سجاک کنوینر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں ماہ رمضان المبارک میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں جس میں کرکٹ کا کھیل سب سے زیادہ میدانوں میں نظر آتا ہے۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ کسی بھی لمحے رمضان المبارک کا تقدس پامال نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایش آف کراچی (سجاک) کے مزید پڑھیں

آسٹریلین اور قومی کرکٹرز کی جانب سے رمضان کی مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی مسلمان کرکٹرز کو رمضان کے مقدس مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر رمضان المبارک کا خصوصی پوسٹر شیئر کیا۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کرکٹر راشد خان، عثمان خواجہ، محمد نبی سمیت دیگر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میرے دوستوں مزید پڑھیں

مدثر مرتضی نے آئی ٹی سی ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (جسارت نیوز) مدثر مرتضی نے آئی ٹی سی ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ہفتہ کو یہاں اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں مینز سنگلز کے فائنل میں مدثر مرتضی نے حمزہ عاصم 6-0اور6-0سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔ قبل ازیں کھیلے گئے سیمی فائنلز میں مدثر مرتضی نے عبداللہ خان کو 8-3 مزید پڑھیں

امام الحق نے گراہم گوچ کا 37 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستانی بیٹر امام الحق نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 298 رنز اسکور کرکے گراہم گوچ کا 37 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میں پاکستان کے مایہ ناز بلے باز اور اوپنر مزید پڑھیں

اویس مسطور نے پہلی جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے پہلا جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں بوائیز کیٹیگری میں اویس مسطور نے سنسنی خیز مقابلے میں حسن پراچہ کو 3-2 سے شکست دے کر ٹرافی جیتی جبکہ گرلز کیٹیگری میں آئینہ شیخ نے یک طرفہ میچ کے دوران سمیرہ شاہد کو 3-0 سے مزید پڑھیں

افغان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) افغان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغان کرکٹ بورڈ نے مختصر طرز کے معاہدے کے تحت افغانستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے۔یونس خان 15 دن تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے جو ابوظبی میں لگایا گیا ہے، کیمپ میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنا پاکستان کیلیے تاریخی ہے ، بابر اعظم

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہے۔ بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلوی ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد پوری ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں

نوتعمیرشدہ پی ایس بی باکسنگ یمنازیم کا آن لائن افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے جمعہ کو پاکستان اسپورٹس بورڈ نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں نوتعمیرشدہ پی ایس بی باکسنگ جیمنازیم کا آن لائن افتتاح کیا۔ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل پی ایس بی کوچنگ سینٹر شاہداسلام و دیگر معززین بھی موجود تھے۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں شاہد اسلام مزید پڑھیں

بابر اعظم نے محمد یوسف کا 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے میں 16 سنچریاں اسکور کرکے محمد یوسف کا 15 سال ریکارڈ توڑ دیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سنچری اسکور کرکے سب سے زیادہ 16 سنچریاں اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن مزید پڑھیں

آسڑیلیا کے خلاف ون ڈے میں پاکستان نے چوتھی سیریز جیتی

لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے آسڑیلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسڑیلیا کے کھلاڑی41.5 اوور میں210 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے تھے۔ پاکستان نے37.5 اوور میں ایک وکٹ پر214 رنزبناکر مزید پڑھیں