بابراعظم کا کھیل دیکھ کر خوشی ہوئی ، کیمرون گرین

لاہور (نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی آل رائونڈر کیمرون گرین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کیا کھلاڑی ہیں۔ پوری سیریز میں انہوں نے لاجواب اور حیرت انگیز شاٹس کھیلے۔ آسٹریلوی آل رائونڈر کیمرون گرین بابر اعظم کی بیٹنگ کے معترف ہوگئے ہیں جس کے مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج ہوگا

لاہور (سید وزیر علی قادری)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے، نائٹ ہو گا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز مزید پڑھیں

عمر گل افغانستان ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کیبولنگ ک کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے ہیں۔ عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے، فاسٹ بولر عمرگل نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لیے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قومی نیٹ بال چمپین شپ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹلز پاکستان واپڈا نے جیت لیے ہیں جبکہ سٹی اسکول پی اے ایف نے قومی انٹراسکول نیٹ بال چمپن شپ جیت لی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، اس مزید پڑھیں

اپنے پلان کے مطابق کھیلے اور جیت حاصل کی ، بابراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی ) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق نے شاندار سنچریاں اسکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کی فیفا صدر جیانی انفانتیو سے ملاقات

دوحہ: پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کا وفد فیفا کے صدر جیانی انفانتیو سے ملاقا ت کررہا ہے دوحہ(نمائندہ خصوصی )دوحا میں 72 ویں فیفا کانگریس کے موقع پر چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے صدر فیفا جیانی انفانتینو سے ملاقات کی۔جب کہ وفد نے اے ایف سی صدر شیخ سلمان بن عبد الخلیفہ سے مزید پڑھیں

بلوچستان خیبر پختونخوا کو ہرا کے پاکستان کپ کا نیا چمپئن بن گیا

ملتان : پاکستان کپ کی فاتح ٹیم بلوچستان کا ٹرافی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو، اس موقع پر ٹیم آفیشلز بھی موجود ہیں ملتان(نمائندہ خصوصی) کپتان یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق چمپئن ٹیم نے 172 مزید پڑھیں

 پاکستان اسپورٹس بورڈ کے چار منصوبوں کا افتتاح 

اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملک بھر میں چار منصوبوں کا افتتاح کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 2004 سے تعطل کا شکار باکسنگ جمنازیم کا افتتاح کردیا گیا ہے جبکہ کراچی منصوبہ 18سال میں مکمل کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں سوئمنگ پول اور کیفے مزید پڑھیں

پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز)پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جلالہ یونائیٹڈ کلب کو 7-6 سے شکست ، مہمان خصوصی ریجنل اسپورٹس آفس ملاکنڈکاشف فرحان نے کھلاڑیوں نے ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیمکیے۔ ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملاکنڈ رفیع اللہ سمیت مزید پڑھیں

نشانہ بازی ٹرائلز کا انعقاد کھیل کے فروغ میں اہم ثابت ہوگا،شاہد ہاشمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرچری کا کھیل خواتین کو ذہنی وجسمانی طور پر مضبوط بناتا ہے، کراچی کی تاریخ میں پہلی بار اسکول لیول پر طالبات کو تیر اندازی سے روشناس کروایا گیا جو ویمن امپاورمنٹ میں سنگ میل ثابت ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار’’اسپورٹس فار آل‘‘ کے چیئر مین شاہد ہاشمی نے اسپورٹس فار آل مزید پڑھیں