کراچی — پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ ہفتے کو لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔ تین میچز پر مشتمل سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔ آسٹریلیا نے لاہور میں ہی کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے میچ 88 رنز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فیفا ورلڈ کپ 2022: کون سی ٹیم کس کے مد مقابل ہو گی؟
کراچی — رواں برس قطر میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی میلے کے لیے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے، فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ 21 نومبر کو میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی 32 میں سے 29 ٹیموں کے شیڈول کا اعلان قطر مزید پڑھیں
تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو نو وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام
ویب ڈیسک — پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو، ایک سے جیت لی ہے۔ ہفتے کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 کا ہدف 12 اوورز قبل ہی حاصل مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے نگلینڈ کو فائنل میں شکست دے کر ساتویں بار چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
نیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی کپتان ہیتھر نائٹ نے ٹاس مزید پڑھیں
قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے شور سے نمازیوں کو شدید پریشانی کا سامنا
لاہور( نمائندہ خصوصی)قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان جاری میچ کے باعث اسٹیڈیم میں واقع جامع مسجد میں عشاء و تراویح کی ادائیگی میں شدید پریشانی کا سامنارہا۔ میچ کے دوران کے بے تحاشہ شور سے نمازیوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اس موقع پر نمازیوں نے سخت احتجاج کیا اورکہاکہ رمضان مزید پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی فتح
لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے49 اوور میں 4 وکٹ پر 349 رنز بناکر جیت حاصل کی جو اس کا بعد میں بلے بازی کرتے ہوئے جیت کے لئے بنایا گیا سب سے بڑا اسکور ہے۔ اس میچ میں آسڑیلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقرر ہ مزید پڑھیں
کائونٹی کرکٹ‘ شاداب خان، حارث رئو ف یارکشائر کی نمائندگی کریں گے
لاہور(آئی این پی) پاکستانی آل راژونڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث روف کاؤنٹی کرکٹ میں یارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔ حارث روف کے بعد یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے شاداب خان کے ساتھ بھی معاہدہ کرلیا ہے۔ یارکشائر کے مطابق شاداب خان ویٹالیٹی بلاسٹ کے پہلے 5 میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔یارکشائر انتظامیہ مزید پڑھیں
ون ڈے رینکنگ، قومی ٹیم نے چھٹی پوزیشن واپس حاصل کرلی
دبئی(جسارت نیوز) آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں 6 وکٹوں سے کامیابی کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر چھٹی پوزیشن واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔نئی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 121 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، عالمی چیمپئن مزید پڑھیں
پشین کا حسیب اللہ پاکستان کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ
لاہور(سید وزیر علی قادری )2019 میں پیش کیا گیا نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر جہاں کھلاڑیوں اور کوچز کے لیے روزگار کے مواقع لایا تو وہیں اس اسٹرکچر نے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کا ٹیلنٹ سامنے لانے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ نوجوان کرکٹرز عبدالواحد بنگلزئی اور حسیب اللہ اس کی روشن مثالیں ہیں۔ بائیں مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ کے ڈراز کا اعلان امریکا اور ایران ایک گروپ میں شامل
دوحہ (جسارت نیوز) ا مریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں جبکہ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔فٹ بال ورلڈ کپ کے ڈراز قطر میں نکالے گئے، 32 ٹیموں پر مشتمل اس میگا ایونٹ کیلئے اب تک 29 ٹیموں مزید پڑھیں