لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ سیگفیڈ ایکمین ماہ رمضان سے متاثر ہو کر روزے رکھنے لگا ہے ۔ سیگفیڈ ایکمین روزے رکھنے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں۔ Today is my 1st ever fasting experience. As coach from the Pakistan Men’s hockeyteam I feel obliged to مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا کے خلاف شیڈول واحد ٹی20 میچ کیلئے بھی پاکستانی ٹیم فیورٹ قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان کو بطور کرکٹر جاننے والوں کے لیے اُن کا ‘سرپرائز’ نیا نہیں
کرکٹ کے میدان میں بطور کپتان عمران خان کی جانب سے سرپرائز دینا معمول کی بات تھی۔ انہوں نے اسی حیرا ن کردینے والی عادت کی وجہ سے پاکستان کو کئی میچز میں کامیابی دلوائی۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا ون ڈے سیریز کے کامیاب کھلاڑیوں کا جادو ٹی ٹوئنٹی میں چل سکے گا؟
ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں مدِ مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر کھیلا جانے والا یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہوگا۔
ربانی کلب نے بلدیہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی لیگ سیزن2 کا ٹائٹل جیت لیا
ایڈیشنل کمشنر ایف بی آرکراچی محمد علی جعفری بلدیہ چیمپئنز ہاکی لیگ سیزن 2 کی فاتح ربانی کلب کو ٹرافی دیتے ہویے کراچی (جسارت نیوز):ربانی کلب نے بلدیہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی لیگ سیزن2 کا ٹائٹل جیت لیا۔بلدیہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی لیگ سیزن 2 کا فائنل ربانی ایچ سی اور یوتھ ایچ سی کے درمیان مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے ناقص امپائرنگ کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی
ڈربن(جسارت نیوز):بنگلادیش کرکٹ بورڈ ڈربن ٹیسٹ میں امپائرنگ کے خلاف آئی سی سی میں باضابطہ شکایت درج کرائے گا۔ بنگلا دیشی کھلاڑی ڈربن ٹیسٹ کے چوتھے روز امپائرز کے بہت سے فیصلوں سے ناخوش دکھائی دیئے۔ ڈربن ٹیسٹ کے دوران بنگلا دیش نے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی طرف سے ا سلیجنگ کے بارے میں امپائرز مزید پڑھیں
خود پر یقین پاکستان کیلئے کامیابی کا باعث بن گیا، امام الحق
لاہور(نمائندہ خصوصی ) امام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں خود پر یقین پاکستان کیلیے کامیابی کا باعث بن گیا۔ ون ڈے سیریز میں پاکستان کی کامیابی کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ پہلے میچ میں کینگروز کے ہاتھوں شکست کے بعد میزبان مزید پڑھیں
بہت جلد شہر کراچی کو اسپورٹس کا گہوارہ بنائیں گے، ڈی جی کے ڈی اے
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید شجاعت حسین ودیگر ملیر یکجہتی کلرکٹ ٹورنامنٹ کی شرٹس کی رونمائی کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) وہ دن دور نہیں جب بہت جلد شہر کراچی کو اسپورٹس کا گہوارہ بنایا جائے گا، ان خیالا ت کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ نے ملیر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے 115 رنز سے ہرا دیا
ہیملٹن (جسارت نیوز):نیوزی لینڈ نے ول ینگ اور مارٹن گپٹلکی شاندار سنچریوں کی بدولت تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ہالینڈ کو 115 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی۔ول ینگ 120 اور مارٹن گپٹل نے 106رنز کی دلکش اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں مزید پڑھیں
کھیل طلبا کی جسمانی ،ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں، بلال جمیل
اسلامی جمعیت طلباء جامعہ این ای ڈی کے تحت منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کا ناظم کراچی بلال جمیل کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر):اسلامی جمعیت طلبہ این ای ڈی کے تحت3 روزہ فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹیم پاور ایف سی نے اس فٹسال ٹورنامنٹ مزید پڑھیں