نیا ناظم آباد فٹبال ، نیشنل سوکر اورغریب شاہ کا میچ برابر

کراچی (اسٹاف رپورٹر):نیا ناظم آباد فٹبا ل گرانڈ میں دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں نیشنل سوکر اور غریب شاہ یونین کے درمیان مقابلہ شروع سے ہی جارحانہ رہا۔ نعمان خان نے پچیس ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔ جسے نیشنل سوکر عبدالوحید نے برابر کردیا۔ پہلے ہاف کے آخری لمحات مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورے سے پاکستان کا وقار بلند ہوا ، رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 15 روز پر مشتمل تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے فاتح کا تعین سیریز کے آخری گھنٹے میں مزید پڑھیں

شکیلہ خاتون کر کٹ، سندھ رعنانے افتتاحی میچ جیت لیا

مہمان خصوصی نہال فاروقی شکیلہ خاتون یادگار ٹرافی کا شاٹ کھیل کر افتتاح کررہے ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر)شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فائونڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام ساتواں شکیلہ خاتون یادگاری رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ افتتاحی میچ سندھ رعنا نے ینگ پا ک مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے

 لاہور:فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں  200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا ۔شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں 95، ون ڈے فارمیٹ میں 59 جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں

حسن علی کی خراب کارکردگی کے باوجود سلیکشن پر شائقین کرکٹ ناخوش

حسن علی نے آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنے پہلے اوور میں 14 رنز دیے جب کہ انہوں نے مجموعی طور پر اننگز کے دوران تین اوورز میں 30 رنز دیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔

واحد ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی جیت، پی سی بی کا مہمان ٹیم کو شکریے کا پیغام

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ دورے کے آخری میچ میں کامیابی سمیٹ کر مہمان ٹیم واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 برس بعد دورہ کرنے والی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ بہت جلد مزید پڑھیں

بس ڈرائیور سے ورلڈ چیمپئن بننے والی امریکی خاتون باکسر کی کہانی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹوری نیلسن نے جب باکسنگ کی دنیا میں قدم رکھا تو وہ دو بچوں کی ماں تھیں اور ان کی عمر 29 برس تھی۔ باکسنگ رنگ میں اترنے سے قبل ٹوری ایک اسکول بس ڈرائیور تھیں اور انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ 13 مرتبہ باکسنگ کی مزید پڑھیں

واحد ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی جیت، پی سی بی کا مہمان ٹیم کو شکریہ کا پیغام

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ دورے کے آخری میچ میں کامیابی سمیٹ کر مہمان ٹیم واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 برس بعد دورہ کرنے والی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ غریب کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک کا نوٹس لیں

پشاور(جسارت نیوز)کھیلوںسے وابستہ کھلاڑ یوں جن میں زیادہ تعداد کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعلی خیبر پختونخوا اور سیکرٹری ا سپورٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ایڈمشن فیس بھی معاف کی جائے کیونکہ ان میں بیشتر غریب والدین کے بچے شامل ہیں جن کے پاس ماہانہ فیس تو ہوتی مزید پڑھیں