پاکستان اور آسڑیلیا کے مابین واحد ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا جو پاکستان میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ بھی ہوگا۔پاکستان اورآسڑیلیا کے درمیان کل ملاکر25 واں ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ ہوگا۔ مجموعی طور پر پاکستان کا ریکارڈ آسڑیلیا سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ریسلر کی 60 لاکھ ڈالرز مالیت کا پوکیمون کارڈ پہن کر دھماکا خیز انٹری
واشنگٹن: انٹرنیٹ اسٹار لوگن پال ریسل مینیا کا حصہ بن گئے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنی پہلی پبلک اپیئرینس میں چھ ملین ڈالرز کا کارڈ گلے میں لٹکا کر ریسنگ کے اسٹیج پر دھماکہ خیز انٹری کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چھ ملین ڈالرز کا یہ پوکیمون کارڈ دنیا کا مہنگا ترین کارڈ ہے۔ لوگن مزید پڑھیں
آخر کب تک ہم کرکٹ کو سیاست کی نظر کرتے رہیں گے، رمیز راجہ
لاہور: پاک بھارت سیریز پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا آخر کب تک ہم کرکٹ کو سیاست کی نظر کرتے رہیں گے۔ پاک بھارت سیریز پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ آخر کب تک ہم کرکٹ کو مزید پڑھیں
پیس تھرواسپورٹس ڈیکی تقریب کا کراچی میں انعقاد
کراچی(ااسٹاف رپورٹر):پاکستان اولمپک ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن اور کراچی اسپورٹس فائونڈیشن کے زیراہتمام ”پیس تھرواسپورٹس ڈے”منایا گیا۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اقوام متحدہ کے تحت یہ دن ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منایا جاتا ہے جس کامقصد کھیل کے ذریعے امن کے پیغام کوپوری دنیا میں عام کرنا ہے۔ ٹرینیٹی گرلزاسکول مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد فلڈ لائٹ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ آغاز
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد فٹبال گراؤنڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں دوسرا نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سید ناصر اسماعیل نے پاکستان آرمی اور بنارس یونائیٹڈ کی ٹیموں کا تعارف مہمان خصوصی سچل رینجرز کے سیکٹر کمانڈر برگیڈیئر الطاف احمد ، اعزازی مہمان مزید پڑھیں
کیوی اوپننگ بلے باز مارٹن گپٹل اور ول ینگ کی سنچریاں
ہیملٹن (جسارت نیوز):نیوزی لینڈ ،ہالینڈ ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں کیوی مایہ ناز بلے باز چھائے رہے۔ پیر کو سڈن پارک ، ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے او ر آخری میچ میں کیوی بلے بازوں نے ہالینڈ ٹیم کے بولرز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں
ایرون فنچ فارم میں نہ ہونے کے باعث مایوس ہیں، عبوری ہیڈ کوچ
لاہور(نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی ٹیم کے عبوری کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے تسلیم کیا ہے کہ کپتان ایرون فنچ اچھی فارم میں نہ ہونے کی وجہ سے مایوس ہیں لیکن کھیل میں ہر کھلاڑی کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے، ان کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ وہ اچھی اننگز کھیل کر فارم حاصل کرلیں۔ مزید پڑھیں
ڈربن ٹیسٹ،مہاراج کی تباہ کن بالنگ، بنگلا دیش کو 220 رنز سے شکست
ڈربن(جسارت نیوز ) پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو با آسانی 220 رنز سے شکست دے دی۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ٹیم کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف ملا لیکن بنگلا دیشی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے دوسرے کم ترین اسکور 53 رنز پر ڈھیر مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 میچ آج ہو گا
لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 میچ آج ہو گا، دونوں ٹیموں نے تیاریاں تیز کر دیں۔ زندہ دلان کے شہر لاہور میں چھوٹے فارمیٹ کا بڑا مقابلہ آج شیڈول ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی سیریز کا آخری معرکہ بھی قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا، میچ مقامی مزید پڑھیں
ریسلر کی 60 لاکھ ڈالرز مالیت کا پوکیمون کارڈ پہن کر دھماکا خیز انٹری
واشنگٹن: انٹرنیٹ اسٹار لوگن پال ریسل مینیا کا حصہ بن گئے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنی پہلی پبلک اپیئرینس میں چھ ملین ڈالرز کا کارڈ گلے میں لٹکا کر ریسنگ کے اسٹیج پر دھماکہ خیز انٹری کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چھ ملین ڈالرز کا یہ پوکیمون کارڈ دنیا کا مہنگا ترین کارڈ ہے۔ لوگن مزید پڑھیں