لاہور( نمائندہ خصوصی)قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں واقع جامع مسجد میں عشاء و تراویح کی ادائیگی میں شدید پریشانی کا سامنارہا۔ میچ کے دوران بے تحاشہ شور سے نمازیوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اس موقع پر نمازیوں نے سخت احتجاج کیا اورکہاکہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی چھوٹا فارمیٹ متعارف کرانیکا اعلانT20ـ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی کی مقبولیت کے بعد اب ہاکی میں بھی چھوٹا فارمیٹ متعارف کرایا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق،ہاکی کے چھوٹے فارمیٹ میں ہاکی میچ ایک گھنٹے کے بجائے 20 منٹ کا ہوگا میچ میں ایک ہاف10 منٹ پر مشتمل ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے تحت پہلی بار ورلڈ ہاکی فائیو مزید پڑھیں
شاہین آفریدی سوئنگ اوریارکر میں ماہر ہیں،ثقلین مشتاق
لاہور (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ کو لے کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان بابراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی کو سوئنگ کے ساتھ یارکر کرنے میں مکمل مہارت ہے، شاہین لینتھ بال کے ساتھ یارکر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
سری لنکا جون میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا
کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا کرکٹ نے رواں سال جون-جولائی میں آسٹریلیا کے مکمل دورے کی تصدیق کر دی ہے، آسٹریلوی ٹیم میزبان سری لنکا کے خلاف اپنے دورہ کے دوران 3 ٹی ۔20، 5 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلوی ٹیم 5 سال بعد سری لنکا کا دورہ کرے گی ۔ مزید پڑھیں
پاک بھارت کرکٹ بحالی کیلیے دبئی میں بات چیت ہوگی ، رمیز راجا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ 7 سے 10 اپریل تک دبئی میں ہورہی ہے جس میں شرکت کے لیے پی سی بی سربراہ رمیز راجا اور چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین (آج)دبئی روانہ ہوں مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان فٹبال کپ ، کراچی یونائٹیڈ کی کامیابی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ کا میچ کراچی یونائیٹڈ اور خان برادرز ٹھٹہ کی ٹیموں کے درمیان نیا ناظم آباد کے سر سبز فٹبال گراؤنڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا گیا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کا تعارف مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسوسی مزید پڑھیں
انٹر اسکول چمپئن شپ کا ٹائٹل ہیپی پیلس اسکول نے جیت لیا
ہیپی ہوم اسکول کی ٹیم کا انٹر اسکول چمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن انٹر اسکول چمپئن شپ کا ٹائٹل ہیپی پیلس اسکول نے جیت لیا ، فائنل میں ہیپی پیلس اسکول نے ڈی ایچ اے سی ایس ایس کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر مزید پڑھیں
علی گڑھ انسٹیٹیوٹ انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس فیسٹول کا اختتام
علی گڑھ انسٹیٹوٹ انٹر ڈپارٹمنٹل اسپورٹس فیسٹیول کے اختتام پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)علی گڑھ انسٹیٹیوٹ انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس فیسٹول ویک کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں نظامت کے فرائض شاہد جمیل نے ادا مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا واحد ٹی ٹوئنٹی، سیکورٹی کے شاندارانتظامات
لاہور: پاکستانی بلے باز بابراعظم آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاٹ کھیلتے ہوئے ،دوسری جانب شائقین لطف اندوز ہورہے ہیں لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قذافی اسٹیڈیم، نشترپارک کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام افسران وجوانوں کو الرٹ رہنے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی پاکستان کو ٹی 20 میچ میں 3 وکٹوں سے شکست
آسٹریلیا نے کپتان ارون فنچ کی نصف سنچری کی مدد سے پاکستان کو واحد ٹی20 میں 163 رنز کا ہدف 7 وکٹوں سے حاصل کرکے 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی آسٹریلیا کپتان ارون فنچ نے ٹاس جیت کر بابراعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں