صرف آسٹریلیا کے ہوم ٹور سے تقریباً دو ارب تک منافع کمایا، رمیزراجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے کہاہے کہ پاک آسٹریلیا سیریز نے کرکٹ بورڈ کو کمرشل سائیڈ پر بڑا فائدہ پہنچایا ، صرف آسٹریلیا کے ہوم ٹور سے تقریباً دو ارب تک منافع کمایا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستانی شائقین مزید پڑھیں

کرکٹ میچ کے دوران مخالف ٹیم پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

پشاور:تھانہ حیات آباد پولیس نے گزشتہ روز کرکٹ میچ کے دوران مخالف ٹیم پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق محمد خان ولد لعل نے پولیس کو رپورٹ کی تھی کہ بشارت مارکیٹ کے قریب کرکٹ کھیل کے دوران مخالف کھلاڑیوں فواد، حماد اور ابوبکر نے فائرنگ کر کے اس مزید پڑھیں

انڈر 21 مقابلے ‘ ونرز اور رنر اپ ٹیموں کیلئے انعامی رقم جاری

پشاور(جسارت نیوز)صوبائی ا سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے انڈر 21 فیمیل کے حالیہ مقابلوں میںنمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات کی تقسیم کا عمل شروع کردیا اور متعلقہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ز کو انعامی رقم کا چیک جاری کردیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے علاقے میں ٹاپ اور سیکنڈ پوزیشن پر آنیوالی ٹیموں کو ایک مزید پڑھیں

اعصام الحق کااے ٹی پی مراکش گراں پری حسن2 اوپن ٹینس مینز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز

رباط(جسارت نیوز)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے قزاخستان کے پارٹنر الیگز ینڈ ر نیڈ و وایسوف اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن IIاوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے مزید پڑھیں

جوش انگلس کو پہلی مرتبہ کرکٹ آسٹریلیا کا سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا

سڈنی(جسارت نیوز) پاکستان کا دورہ کرنیوالے جوش انگلس ترقی پاکر پہلی بار فل کنٹریکٹ پانے میں کامیاب ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں آشٹن ایگر،اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، پیٹ کمنز، ایرون فنچ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ،ٹریورس ہیڈ،جوش انگلس،عثمان خواجہ،مارنس لابوشین،نتھن لائن،مچل مارش، گلین میکسوئل،اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس،مچل سیوپسن، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل مزید پڑھیں

حیدرآباد میں کھیلوں کا عالمی دن برائے ترقی و امن شاندار طریقے سے منا یا گیا

حیدرآباد(رپورٹ: عائشہ پرویز)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان فیڈریشن بیس بال و انڈس ویلی اسکول سسٹم حیدرآباد کے اشتراک سے اقوام متحدہ کے اسپورٹس کا عالمی دن برائے ترقی و امن منایا گیا۔جس میں کنگفو، بیس بال اور فینسنگ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی۔ IVSS کی ہیڈ میڈم زھرا سولنگی مزید پڑھیں

قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی تربیتی کیمپ کے لیے 25کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 2 روزہ ٹرائلز کے بعد کھلاڑیوں پر مشتمل قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی تربیتی کیمپ کیانعقاد کا اعلان کردیا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے اولمپین ریحان بٹ کو قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا جبکہ اولمپین وقاص شریف بطور کوچ اپنی پیشہ مزید پڑھیں

صرف آسٹریلیا کے ہوم ٹور سے 2ارب منافع کمایا ، رمیز راجا

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجا نے کہاہے کہ پاک آسٹریلیا سیریز نے کرکٹ بورڈ کو کمرشل سائیڈ پر بڑا فائدہ پہنچایا ، صرف آسٹریلیا کے ہوم ٹور سے تقریباً 2 ارب تک منافع کمایا۔ 24 سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستانی شائقین مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک اور میچ ڈرا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابر رہا۔ نیا ناظم آباد فٹبال گراؤنڈ میں برقی قمقموں کی روشنی میں برما آفریدی اور نیشنل شاہین کے درمیان مقابلہ آغاز دلچسپ رہا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے برتری مزید پڑھیں

ـ35واں کراچی جمخانہ رمضان فیسٹول کا پہلامیچ عمر ایسوسی ائٹس نے جیت لیا

مہمانِ خصوصی اقبال پوری صدر کراچی جم خانہ گیند کو ہٹ لگا کر کراچی جم خانہ رمضان فیسٹول کا افتتاح کر رہے ہیں کراچی(ااسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول کا افتتاحی میچ عمر ایسوسی ائٹس نے کراچی جم خانہ بلیوز کو 52رنز سے شکست دیکر مزید پڑھیں