کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی ،مہمان خصوصی رام روی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچیجم خانہ کے زیر اہتمام اور عمر ایسوسی ایٹس کے تعاون سے 35 ویں کراچی جم خانہ رمضان عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی میں کے جی اے کلب نے کراچی جم خانہ بلیوز کو 147 رنز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا کوکن گراؤنڈ کا معائنہ
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کوکن گرائونڈ کا معائنہ کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹربلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ کھیلوں کا فروغ منفی سرگرمیوں کا توڑ ہے، بچوں اور نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلیے اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،ڈی ایم سی ایسٹ کوکن گراؤنڈ مزید پڑھیں
دل کی سرجری کے بعد عابد علی نے لاہور میں بھرپور نیٹ پریکٹس شروع کردی
لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے لاہور میں بھرپور نیٹ پریکٹس شروع کردی۔ گزشتہ سال دسمبر میں دل کی سرجری کے بعد کم بیک کے خواہاں اوپنر عابد علی ہلکی ٹریننگ کے بعد اب بیٹنگ بھی کرنے لگے ہیں، انھوں نے نیٹ میں بھرپور پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
گھٹنے کی تکلیف انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس ایک ماہ کے لئے کرکٹ سے باہر
لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ انگلینڈ کے نائب کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی تکلیف کا اندازہ لگانے کے لیے اسکین کروایا ہے کیوںکہ یہ بالکل واضح ہے مزید پڑھیں
بابراعظم کی اسلحہ اٹھائے تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے ہاتھ میں گن اٹھایا ہوا ہے۔ بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداح تشویش کا شکار بھی مزید پڑھیں
وہاب ریاض کی برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید
لاہور: فاسٹ بولر وہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ گیا ہی نہیں تو ڈی پورٹ کیسے ہوگیا۔ لاہور میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہا ہوں۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ دی مزید پڑھیں
راشد خان افغان ٹیم کیلئے مزید ٹیسٹ میچ مواقع کے خواہش مند
کابل: افغان اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ٹاپ ٹیموں کے خلاف ٹیسٹ میچز کھیلنے کے مواقع کے خواہاں ہیں۔ افغان ٹیم کو نومبر میں ہوبارٹ میں واحد ٹیسٹ کھیلنا تھا لیکن کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں خواتین کی کرکٹ کے مستقبل پر غیر یقینی صورتحال کا مزید پڑھیں
گلگت میں باکسنگ کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ جون میں ہوگا
گلگت: گلگت میں باکسنگ کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ جون میں ہوگا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عثمان وزیر کے مطابق ایونٹ میں دنیا کے 8 ممالک شریک ہونگے، ایونٹ نجی بینکس اور نجی اداروں کے تعاون سے کرایا جارہا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا تعاون نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
سرفراز احمد کو بدتمیز قرار دینے والے ٹرولز کو سابق کپتان کی اہلیہ کا کرارا جواب
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کو بدتمیز کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ سرفراز احمد کو اہلیہ سے گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا تھا ایسے میں ان کی اہلیہ نے تمام ٹرولرز مزید پڑھیں
کمنٹری سے نکالے جانے پر سلمان بٹ کی رمیز راجہ پر تنقید
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور 2010ء کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے شکوہ کیا ہے۔ سلمان بٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے کمنٹری کا آغاز کیا تھا اور دو تین میچز میں کمنٹری کے فرائض بھی انجام دیئے مزید پڑھیں