کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن ہاکی کلب اور گریس فل گرامر اسکول سسٹم کے زیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن رمضان فیسٹیول ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے کیا پہلا مہچ ناظم آباد مجاہد اورج اور بلدیہ اقبال اینڈ حمید ایگلز کے درمیان 2,2 گول سے برابر رہا۔ناظم آباد اورنج کے گول عادل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
۔19ویں ایشین گیمز، بیس بال ٹیم کا کیمپ شروع نہیں ہوسکا
لاہور(جسارت نیوز ) چائنا میں شیڈول 19ویں ایشین گیمز جو ستمبر میں ہونگے شرکت کے لیے پاکستان بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ ابھی تک شروع نہیں ہوسکا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے میڈیا مینجرپرویز احمد شیخ کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے مزید پڑھیں
بنگلاددیش، جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار
پورٹ الزبتھ (جسارت نیوز):بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مشکلات کا شکار ہو گئی، ٹیسٹ کے تیسرے روز 413 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی 27 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں، سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ میں ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیش کی ٹیم پہلی اننگز مزید پڑھیں
تنازعات کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ ہوگیا جب کہ پہلے مرحلے میں ٹیسٹ میچز میں غیرجانبدار آفیشلز ذمہ داری نبھائیں گے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آئی سی سی نے غیرجانبدار امپائرز کا قانون ختم کرتے ہوئے میزبان ممالک کو اپنے آفیشلزتعینات کرنے کی اجازت مزید پڑھیں
بابر اعظم نے آئی سی سی “پلیئر آف دی منتھ” کا ایوارڈ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے آئی سی سی “پلیئر آف دی منتھ” کا ایوارڈ جیت لیا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اینڈ ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان کے اسٹا ر بلے باز بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ قرار مزید پڑھیں
کے ڈی اے کے شعبہ کرکٹ کیلیے میری خدمات حاضر ہیں ، اسد شفیق
ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا سوک سینٹر کے دورے کہ موقع پر ممبر فنانس سید شجاعت حسین، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی ودیگر کا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے اسٹار کھلاڑی اسد شفیق نے کے ڈی اے سوک سینٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر ممبر فنانس سید شجاعت حسین مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ، عمر ایسوسی ایٹ نے پہلا میچ جیت لیا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد رمضان کپ کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں عمر ایسوسی ایٹ نے اے زیڈ ریئل اسٹیٹ کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ جبکہ عماد وسیم کی ڈائمنڈ لینڈ حب اسلام آباد کو ریئل ٹائم پراپرٹی اسلام آباد کے خلاف نو رنز مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان کپ فٹبال ٹورنامنٹ: برما آفرید ی کورنگی کی ٹیم کامیاب
مہمان خصوصی نیا ناظم آباد رمضان فٹبال کپ کے مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے کے8ویںمیچ میں برما آفریدی کورنگی نے بابل اسپورٹس لیاری کو ایک کے مقابلے میں3 گول سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم مزید پڑھیں
سرفراز احمد اور پی ایچ ایف کے کوارڈینٹر حیدر حسین کا سحری دسترخوان میں شرکت
کراچی (اسٹاف رپورٹر):ماہ رمضان المبارک میں روزے داروں کی خدمت کے لئے کراچی میں بہت سارے غیر سرکاری ادارے خدمات انجام دیتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکرٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق انٹرنیشنل ہاکی پیلئر حیدر حسین بھی روزے داروں کو مزید پڑھیں
اعصام الحق نے مراکش اوپن ٹینس کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
@2021 – All Right Reserved. Designed