پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین سیریزکا شیڈول جاری

لاہور:پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرےگی، دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی،باقی دو میچز تین اور پانچ جون کو کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام میچز کراچی کے ساو¿تھ مزید پڑھیں

کامران اکمل نے نئی حکومت سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی

 لاور:پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے نئی حکومت سے ڈپارٹمنٹ کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی۔کامران اکمل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش کی وجہ سے متعدد کرکٹرز بے روزگار ہوئے ہیں ، میری نئی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ ڈپارٹمنٹ کرکٹ کو بحال کرائے۔انہوں نے کہاکہ رمیز مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے شاہین کو افطار کیلئے گھر پر مدعو کیا، تصویر بھی شیئر کردی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے مستقبل کے داماد شاہین شاہ کو افطاری پر اپنے گھر مدوعو کیا۔شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ کے ساتھ اپنے گھر پر افطاری کی اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ شاہد آفریدی نے تصویر کے ساتھ مزید پڑھیں

کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان لیگ ہاکی چمپئن شپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں فائف اے سائیڈ رمضان لیگ ہاکی چمپن شپ کا آغاز ہوگیا۔ چمپیئن شپ میں شریک 12 ٹیموں کو چار گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ”اے” میںربانی ہاکی کلب، کراچی فٹنس اور کورنگی ٹائیگر کو شامل کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

اینڈریو مکڈونلڈ3سال کیلیے آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

میلبورن(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریومکڈونلڈکو آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ مقررکردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اینڈریو مکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔آسٹریلیا ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے پر اینڈیرو مکڈونلڈ نے کہا کہ اب تک سفر خوشگوار رہا ہے اور کوچنگ اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے اینڈریو مزید پڑھیں

پہلے آل سرجونی ڈین فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلا آل سرجونی ڈین رمضان فلڈ لائٹس سیون اے سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا جس میں شائقین فٹبال کی کثیر تعداد موجود ہے اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ ناک آئوٹ کی بنیاد پر ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ پہلا میچ مزید پڑھیں

سائوتھ ایشین گیمز 2023کی تیاریوں کے لیے جائزہ اجلاس

لاہور(جسارت نیوز)ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی زیرصدارت سائوتھ ایشیئن گیمز کی تیاریوںکے حوالے سے اہم اجلاس منگل کے روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میںسائوتھ ایشیئن گیمز 2023 کے ایونٹس لاہور میں منعقد کرانے کیلئے وینیوز کی تیاری کا جائزہ لیا گیا، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان کووینیوز کی سلائیڈز مزید پڑھیں

سابق صدر فیفا یسیپ بلاٹر پر جون میں مقدمہ چلیا جائیگا

سوئٹزرلینڈ(آئی این پی)فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر اور یوئیفا کے سابق صدر مائیکل پلاٹینی کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے جون میں سوئٹزرلینڈ میں مقدمہ چلایا جائے گا۔سوئس استغاثہ کا کہنا ہے کہ سیپ بلاٹر نے 2011 میں پلاٹینی کو 20 لاکھ سوئس فرانک کی غیر قانونی طور پر منتقل مزید پڑھیں

پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط جاری کردی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر مارنس لیبوشین سمیت پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد اور بلوچستان کے اسپنر آفتاب احمد نے شرکت کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی شاہین شاہ آفریدی کا کہناہیکہ اس سیریز سے دونوں ٹیموں مزید پڑھیں