نیا ناظم آبادفٹبال کپ، پاک آرمی سیمی فائنل میں داخل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی نے عبدل ایف سی کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا ریڈ کارڈ آرمی کے انور علی کو دکھایا مزید پڑھیں

کا آن لائن انعقاد II والی بال کوچز کے لیے کورس 

کوٹری( جسارت نیوز )سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری شاہد مسعود نے فیڈریشن انٹرنیشنل ڈی والی بال (FIVB) کے کوچز کورس لیول Il کورس میں سندھ کے مایہ ناز کوچز مظہرالدین میمن، فرقان حسین اور سید محمد علی کو آن لائن کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر بالمشافہ مبارکباد دی ہے۔سندھ والی بال ایسوسی مزید پڑھیں

جو کھلاڑی اپنے لیے کھیلتا ہے وہ عظیم نہیں بنتا‘کامران اکمل

لاہور (جسارت نیوز)وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی اپنے لیے کھیلتا ہے وہ اسے کھیل کا عظیم نہیں بناتا۔تفصیلات کے مطابق کامران اکمل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آسٹریلیا کی سیریز میں پاکستان نے منفی کرکٹ کھیلی ۔ کامران نے پاکستان کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

آل ٹائم انڈر 23 کرکٹرز کی ٹیسٹ الیون کا اعلان

لندن (جسارت نیوز)وزڈن نے آل ٹائم انڈر 23 کرکٹرز کی ٹیسٹ الیون کا اعلان کیا ہے جس میں تین پاکستانیوں نے جگہ بنالی ہے۔ابتدائی کیریئر میں عالمی شہرت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی وزڈن نے آل ٹائم انڈر 23 کرکٹرز کی ٹیسٹ الیون کا اعلان کیا ہے جس میں 3 سابق پاکستانی کھلاڑی بھی شامل مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ فیسٹول،ساؤتھ اینڈ کلب کی کامیابی

کراچی جم خانہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ انعام دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جیم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جیم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میںکھیلے گئے میچ میں ساؤتھ اینڈ کلب نے عمر ایسوسی ایٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دیدی،کراچی مزید پڑھیں

میری خدمات ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہیں۔قومی کرکٹراسد شفیق

کراچی :پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے اسٹار کھلاڑی اسد شفیق نے کے ڈی اے سوک سینٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر ممبر فنانس سید شجاعت حسین نے اسد شفیق سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کے ڈی اے کا اسپورٹس ڈپارٹمنٹ جلد بحالی کی طرف گامزن ہوگا، انشاء اللہ ماضی کی طرح مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ذرائع کے مطابق رمیز مزید پڑھیں

گالف کے پورے شیڈول میں کبھی حصہ نہیں لوں گا، ٹائیگر ووڈز

 نیویارک:معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے کہا ہے کہ میں اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گا۔گالفر ٹائیگر ووڈز نے برٹش اوپن گالف میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت صرف برٹش اوپن میں شرکت مزید پڑھیں

مارچ کے مہینے کیلئے بابر اعظم نے آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مارچ کے مہینے کے لیے آئی سی سی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف مختلف فارمیٹس میں عمدہ بیٹنگ کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 196 رنز کی بحرانی اننگز کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

نہال صدیقی میموریل رمضان لیگ، ینگ پا ک فلیگ کلب کامیاب

  کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون4 کے زیرِ اہتمام26ویںشاعر نہال صدیقی میموریل رمضان ٹی ٹوئینٹی کر کٹ ایونٹ کا افتتاح مہمان خصوصی عبدل رشید چیئر مین نیو نیسٹ جم خانہ نے بال کو ہٹ لگا کر کیا اس موقع پر مزید پڑھیں