لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹس میں موجودہ ٹاپ ٹین رینکنگ رکھنے والے دوسرے بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں شاہین آفریدی چار درجے ترقی پاکر ٹاپ 10میں شامل ہوگئے ہیں ۔ مارچ کے لیے آئی سی سی مینز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مارخور کرکٹ کلب بہت جلد پی ایس ایل کا حصہ ہوگا ، رشید عالم فاروق
گوجر خان (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں رمضان المبارک کے مہینے میں جہاں ملک کے بڑے شہروں میں کرکٹ کے میلے سجتے ہیں وہیں مارخور کرکٹ کلب کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ گجر خان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مارخور رمضان کپ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کررہا ہے۔ کلب کے روح رواں مزید پڑھیں
الصغیر فائیو اے سائیڈ ہاکی لیگ،ٹیم منور الزمان کی کامیابی
کراچی : الصغیر فائیو اے سائیڈ ہاکی لیگ میں شریک ٹیم کا میچ سے قبل لیاگیا گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام پہلی الصغیر فائیو اے سائڈ رمضان نائٹ ہاکی لیگ میں گزشتہ شب کھیلے گئے مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ٹیم منور الزماں اور جہانگیر بٹ کی مزید پڑھیں
کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا
کراچی پیس ٹیپ بال ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر). ڈی ایم سی ایسٹ، سندھ پولیس ورینجرز کے تعاون سے کوکن گراؤنڈ بہادرآباد میں منعقدہ 7روزہ کراچی پیس ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں
رمیز راجا کا بطور چیئرمین پی سی بی عہدے پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بی آر بی گروپ پی سی بی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کا اسپانسر بن گیا
لاہور(جسارت نیوز) بی آر بی گروپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے تحت100 باصلاحیت کھلاڑیوں کودئیے جانے والے جونیئر کنٹریکٹ کو اسپانسر کرے گا۔ ان کھلاڑیوں کو ماہوار 30 ہزار روپے دیے جائیں گے ۔ اس پروگرام کے تحت پی سی بی ان کھلاڑیوں کو تعلیمی وظیفہ بھی دے گا، جس کے مزید پڑھیں
شکیلہ خاتون رمضان کرکٹ ،ملیر اسپورٹس کی شاندار فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیراز اشرف ، عدیل خان کی نصف سنچریاں،محمد ذوھیب کی عمدہ بولنگ۔شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام ساتواں شکیلہ خاتون یادگاری رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ میں ملیر اسپورٹس نے اورنگزیب سلطان اکیڈمی کو چار وکٹو ں سے شکست مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد کرکٹ، عمر ایسوسی ایٹ کو اپ سیٹ شکست
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیا ناظم آباد رمضان کپ کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ارحم کرکٹ کلب نے عمر ایسوسی ایٹ کی ٹیم کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ جبکہ عالمگیر جمخانہ نے ماہد اسپورٹس کو 93رنز سے آؤٹ کلاس کردیا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پرکھیلے گئے میچ مزید پڑھیں
اینگرو پاتھ وے کرکٹ پروگرام کا آفیشل پارٹنر بن گیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے کرکٹ کا آفیشل پارٹنر بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں فریقین نے ایم او یو پر دستخط کردیے ہیں۔ معاہدے کے تحت اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ پی سی بی کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام کا حصہ بننے والے کوچز کے تمام اخراجات برداشت مزید پڑھیں
رمیز راجا کپتان کے نقش قدم پر ، مستعفی نہیں ہونگا ، آخری گیند تک لڑوں گا
کراچی(سید وزیر علی قادری ) سابقہ حکومت نے جس روایت کو جنم دیا ہے اس کا شکار ادارے بھی نظر آتے ہیں، ایک روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کے بارے میں قیاس آرائیاں ہورہی تھیں کہ وہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد از خود استعفی دے دیں گے۔ مزید پڑھیں