شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی 

مکہ مکرمہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ لیگ اسپنر شاداب خان نے عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو دی۔شاداب خان کو تصویر میں احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے مزید پڑھیں

شان مسعودکاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

لندن: پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کاؤنٹی چمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ  کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری مزید پڑھیں

مینز اور ویمنز ٹیمیں پاکستان کا دورہ کب کریں گی؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

 لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ میں جادو گر ہوں، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے ڈچ کوچ نے کہا کہ ایشیا مزید پڑھیں

پاکستان آئندہ 12 ماہ مسلسل بین الاقوامی کرکٹ میں مصروف رہے گا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔ اس دوران قومی مینز مزید پڑھیں

شان مسعود کی ڈبل سینچری: وہ پاکستانی کرکٹر جو کاؤنٹی کرکٹ میں بھی چھا گئے

کراچی —  پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان دار ڈبل سینچری اسکور کر کے ان دنوں خوب داد سمیٹ رہے ہیں۔ پاکستان سپرلیگ کے ساتویں ایڈیشن میں رنز کے انبار لگانے سےلے کر قائداعظم ٹرافی میں شاندار بیٹنگ تک ان کا بیٹ رنز بنانے کی مشین بنا رہا۔ ایسے مزید پڑھیں

بابر اعظم کی نظر میں خطرناک ترین بولر کون ہے ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہر فارمیٹ کے ٹاپ ٹین بولرز میں آنے کے حقدار ہیں، وہ جس طرح محنت کرتے ہیں اور پرفارمنس دیتے ہیں انہیں تو مزید آگے جانا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شین واٹسن کے ٹاپ 5 بلے بازوں میں بابر اعظم بھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بیٹنگ پرفارمنس کی بنیاد پر اپنے پسندیدہ کرکٹرز کا انتخاب کرتے ہوئے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔شین واٹسن نے اپنی فہرست میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلے نمبر پر جگہ دی جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر مزید پڑھیں

پریمیئرلیگ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، کوکن ٹائیگر سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونس آباد پریمیئر لیگ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوکن ٹائیگر یونس آباد 17 ٹیموں میں سیمی فائنل تک پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کھارادر اور ماریپور کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ماریپور ٹیم نے 18 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ ظفر میموریل اور رائزنگ اسٹار کے میچ میں ظفر میموریل نے 8 مزید پڑھیں