رمیز راجاعہدے سے استعفیٰ دیکر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں، عاقب جاوید

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں رمیز راجا کے حوالے سے کہا کہ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے کر اچھے انداز مزید پڑھیں

جو روٹ نے مسلسل شکستوں کے بعد انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا

مایہ ناز انگلش بلے باز جو روٹ نے ایشز سیریز اور ویسٹ انڈیز کے خلاف شکستوں کے سبب انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جو روٹ کو 2017 میں ایلسٹر کُک کی جگہ کپتان بنایا گیا تھا اور 64 میچوں میں 27 فتوحات کی بدولت وہ ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

شان مسعودکائونٹی میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کائونٹی کرکٹ کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔رپورٹس کے مطابق شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کانٹئوی چیمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کائونٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور مزید پڑھیں

ڈاکٹر جنید علی شاہ ٹی10 لیگ، کینٹ ویریس کی سیمی فائنل میں رسائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر جاری ڈاکٹر جنید علی شاہ ٹی ٹین لیگ میں کینٹ ویریس نے خیبر زلمی کو 67 رنز سے شکست دیکر سیمی فا ئنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کینٹ ویریس نے مقررہ اوورز میں 116 رنز بناے۔ خرم منظور نے 22 اور ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نی مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ کرکٹ،فیکٹ ڈیٹ انجینئرنگ کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں فیکٹ ڈیٹ انجینرنگ نے کراچی جم خانہ وائٹ کو 39 رنز سے شکست دیدی،کراچی جم خانہ گراؤنڈ پر فیکٹ ڈیٹ انجینئرنگ نے چار وکٹوں پر 199 رنز کا ٹار گٹ دیا،فہد انجم 54،غضنفر خان54اور مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ کا مشہور فٹ بال اسٹیڈیم اولڈ ٹریفورڈ دوبارہ تعمیر ہو گا

مانچسٹر(جسارت نیوز)مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم ہاٹ پور اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے لئے ماہر تعمیرات کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ تاکہ پرانے اولڈ ٹریفورڈ گرانڈ کی دوبارہ تعمیر کی جا سکے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم ہاٹ پور اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے لئے 2مشہور و معروف ماہر تعمیرات کی خدمات حاصل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف سیریزبہت اچھی رہی ، قومی کپتان

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ہر فارمیٹ کے ٹاپ ٹین بولرز میں آنے کے حقدار ہیں، وہ جس طرح محنت کرتے ہیں اور پرفارمنس دیتے ہیں انہیں تو مزید آگے جانا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شاہین مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرنیکی گارنٹی نہیں دے سکتا ، ہیڈ کوچ

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ میں جادو گر ہوں ، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے ، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔لاہور میں ٹریننگ کیمپ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کرکٹ سیزن کا کلینڈر جاری ، 5غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردیں۔ مئی 2022 سے مئی 2023 تک 5 غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ آئی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے جو روٹ انگلش ٹیم کی قیادت سے مستعفی

لاہور: انگلینڈ کے کامیاب ترین کپتانوں میں شمار ہونے والے جو روٹ انگلش ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے۔ پانچ سال تک ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کرنے والے تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے جمعے کی صبح ویسٹ انڈیز ٹور کے اختتام پر استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔جو روٹ کا کہنا ہے کہ وہ مزید پڑھیں