دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ٹاپ 10بلے بازوں کی فہرست جاری کردی، قومی کپتان بابر اعظم 682 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ حال ہی میں ٹیسٹ کپتانی سے استعفی دینے والے انگلش بلے باز جو روٹ 1175 رنز بنا کر پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کے ایچ اے فائیو اے سائیڈ، گورنگی ٹائیگرز اور حنیف خان الیون کامیاب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان فیسٹول ہاکی چیمپئنز لیگ کے5ویں روز کورنگی ٹائیگرز نے ربانی ایچ سی کو 9-14سے شکست دیدی۔ پہلے ہاف کے اختتام پر فاتح ٹیم کو 4-8 کی برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے تیز اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ تاہم فاتح ٹیم مزید پڑھیں
حکومت کی چشم پوشی ، ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان اسکالر شپ سے محروم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کیلئے بڑا اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین ورلڈ چیمپئن کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا، کسی حکومتی عہدیدار نے حوصلہ افزائی نہ کی۔ احسن رمضان کو ا سکالرشپ ملی نہ ہی رہائش کیلئے کوئی جگہ فراہم کی گئی۔دوحہ میں ہونے والی آئی بی ایس ایف مینز ورلڈ چیمپئن مزید پڑھیں
عالمی ایونٹس کی تیاری ، بورڈ نے غیر ملکی ماسٹر کوچز کی خدمات حاصل کرلیں
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے انٹرنیشنل ایونٹس جیتنے کے مشن کی تکمیل کیلئے غیر ملکی ماسٹر کوچز کی خدمات حاصل کرلیں ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے غیرملکی ماسٹر کوچز کی خدمات حاصل کرلی ہیں جس کے پیچھے عالمی سطح پر ہونے والے نئے ایونٹس جیتنے کا مشن ہے۔اس حوالے سے 5 سال بعد طویل مزید پڑھیں
ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے،جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔ ان خیالات کااظہار شاہد خان آفریدی نے مزید پڑھیں
نہال صدیقی کرکٹ،ماڈرن جم خانہ کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام شاعر نہال صدیقی میموریل رمضان ٹی ٹوئنٹی کر کٹ فیسٹول لیگ میں مزید 2 میچز کے فیصلے ہوگئے، ماڈرن جم خانہ نے پنجاب سی سی کو 19رنز سے اور نیو نیسٹ جم مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے غیرملکی کوچنگ اسٹاف کی چھٹیاں آئندہ ماہ ختم ہوں گی
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچنگ اسٹاف کی چھٹیاں آئندہ ماہ ختم ہوں گی۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد غیرملکی کوچز چھٹیوں پر چلے گئے تھے۔شان ٹیٹ آسٹریلیا، اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈریکس سائمن اور فزیو کلف ڈیکن جنوبی افریقا گئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ مئی کے دوسرے جبکہ مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈلیگ،اومان نے پاپوانیوگنی کو ہرادیا
دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو میں اومان نے پاپوا نیو گنی کو85رنز سے شکست دیدی،اومان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے،پاپوا نیو گنی کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ، پوری ٹیم 44.3اوورز میں 192رنز پر ڈھیر ہوگئی مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ، بین اسٹوکس مضبوط امیدوار
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے آل رائونڈر بین اسٹوکس فیورٹ امیدوار بن گئے جبکہ سابق کپتان نے بھی بین اسٹوکس کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے بہترین انتخاب قرار دے دیا۔مائیکل وان اور ناصر حسین نے کہا کہ آل رانڈر بین اسٹوکس کرکٹ کا بہترین دماغ ہیں اور ملکی مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد فٹبال کپ ،مدھو محمدن شاہد میموریل کو ہراکر فائنل میں
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مدھو محمدن گلشن اقبال نے دلچسپ اور سنسنی خیز معرکہ میں شاہد میموریل بلدیہ ٹاؤن کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ مدھو محمدن کے گول کیپر سمیر بلوچ نے مزید پڑھیں