حارث رئوف نے انگلش کائونٹی میں پہنچتے ہی 6وکٹیں اڑا دیں

لندن(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انگلش کائونٹی چیمپئین شپ میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈیبیو پر ہی 6وکٹیں اڑا لیں۔حارث رئوف نے گلوسٹر شائر کے خلاف پہلی اور دوسری اننگز میں باالترتیب 3،3وکٹیں حاصل کیں، جس کے باعث انکی ٹیم 6وکٹوں سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ مزید پڑھیں

سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی3 میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک

لندن (جسارت نیوز)سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 3 میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی۔کلب مقابلوں میں رونالڈو کی یہ 50ویںاور پروفیشنل مقابلوں میں 60ویں ہیٹ ٹرک ہے۔ رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو نوروچ سٹی کیخلاف 3-2 سے فتح دلوائی ۔ چیمپئنزلیگ گروپ اسٹیج میں کوالیفائی کیا امکانات بھی روشن کر مزید پڑھیں

کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ، علی حمزہ نے عبدالستار کو 3-1 فریمز سے شکست دے دی

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس، ویسٹ وہارف روڈ کراچی، میں پہلے کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ میں علی حمزہ نے عبدالستار کو 3-1 فریمز سے شکست دے دی۔ فریمز کے حساب سے علی حمزہ کا عبدالستار کے خلاف ا سکور 62/51، 115/18، 1/71 اور 56/14 رہا۔

باکسرعامرخان کا فلسطینی عوام کیلئے 50ہزار پائونڈ عطیے کا اعلان

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے 50 ہزار پائونڈ عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسرعامرخان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مہم میں شامل ہونے والے اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔باکسرعامرخان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حالات پریشان کن ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی مزید پڑھیں

لالیگا، اٹلیٹیکو میڈرڈ اور ریال میڈرڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

  میڈرڈ(جسارت نیوز)لالیگا میں اٹلیٹیکو میڈرڈ نے سپینیول اور ریال میڈرڈ نے سیویلا کو شکست دے دی۔ ہسپانوی فٹ بال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں اٹلیٹیکو میڈرڈ نے سپینیول کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 سے ہرا دیا۔

سائوتھ ایشین گیمز، بھارتی بیس بال ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئندہ سال شیڈول سائوتھ ایشین گیمز میں بھارت کی بیس بال ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔سیکرٹری انڈین بیس بال فیڈریشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نام خط میں گیمز کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہارکیاہے۔منوج کوہلی کے مطابق ہم بحیثیت فیڈریشن اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بیس مزید پڑھیں

انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز 6میچوں کا فیصلہ

اسلام آباد(جسارت نیوز)انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز 6میچوں کا فیصلہ ہوگیا ۔ سی ڈی اے کے تعاون سیگذشتہ روز باسکٹ بال کورٹF 6 اسلام آباد میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں یونائیٹڈ کنگز نے تھنڈرز کو 70-40 ، دوسرے میچ میں راولپنڈی چیمپئنز نے جیگوارز کو 33-30 ، مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان فٹ بال کپ آرمی کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرمی نے برما آفریدی کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک گول سے ہراکردوسرے نیاناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیا ناظم آباد فٹ بال گرائونڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان پریمیئر لیگ کی صف اول کی ٹیم آرمی اور مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ، عمر ایسوسی ایٹس اور عالمگیر جمخانہ فائنل میں

  کراچی ( اسٹاف رپورٹر):عمر ایسوسی ایٹس اور عالمگیر جمخانہ نے نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم بر میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں عمر ایسوسی ایٹس نے ہیلا ڈوس آئس کریم کی ٹیم کو بائیس رنز سے شکست دی۔ عمر مزید پڑھیں

افغان فاسٹ بولر نوین الحق ٹریننگ کیلئے پشاور پہنچ گئے

پشاور(جسارت نیوز)افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ٹریننگ کیلئے پشاور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق افغان فاسٹ بولر نوین الحق پشاور میں شاہین شاہ آفریدی کے جم میں ٹریننگ حاصل کر رہے۔ذرائع کے مطابق نوین الحق پاکستان میں اپنے نئے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے جم میں مزید پڑھیں