پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ میں نوجوان اسپنرز کے لیے کیمپ کا انعقاد کرے گا

لاہور(جسارت نیوز)ملک میں نوجوان اور آنے والے اسپنرز کو تیار کرنے کی کوشش میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے عید الفطر کے بعد خصوصی کیمپ منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ مجوزہ کیمپ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر(این ایچ پی سی )میں منعقد ہوگا اور اس میں ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو پیش کیا جائے گا۔پاکستان کے مزید پڑھیں

ڈوپ ٹیسٹ سے کھلاڑی کی موت واقع ہوسکتی ہے، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا انتباہ

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری میڈیکل کمیشن ڈاکٹر اسد عباس نے خبردار کیا ہے کہ ایسے ا سپلیمنٹس بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن کے کھانے سے باڈی بلڈرز موت کے منہ میں بھی جا چکے ہیں۔ بیان میں ڈاکٹر اسد عباس نے کہا کہ کھلاڑی آگے بڑھنے کے لیے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم اگست میں نیدر لینڈ کا دورہ کرے گی ، شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز اگست میں روٹرڈم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔اس سے قبل یہ سیریز جولائی 2020 میں کھیلی جانی تھی۔ تینوں میچز آئی سی سی مینز مزید پڑھیں

آرمی نے دوسرا نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آرمی نے مدھو محمدن کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر دوسرا نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس رمضان کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیا ناظم آباد فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ کا پہلا گول شروع میں ہی ہوگیا 5ویں منٹ میں مدھو محمدن کے شاہ مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کا ٹیم فرنچائز کے ڈھانچے پر مبنی پہلی ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (جسارت نیوز):پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی ترقی و ترویج کے حوالے سے ٹیم فرنچائز کے ڈھانچے پر مبنی پہلی ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ لیگ کا انعقاد سالانہ سیزن ایونٹ کے طور پر کیا جائے گا۔ پی ایچ ایف کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں نئی پچز کی تیاری کے کام کا آغاز کردیا گیا

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم اور قذافی اسٹیڈیم میں نئی پچز کی تیاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے والا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کے ہوم ٹور کے دوران خراب پچز پر پی سی بی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز مزید پڑھیں

کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی امن ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ ایڈمنسٹریٹر شرقی سے وصول کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ وپولیس ورینجرز کی کاوشوں سے سجایا گیا میلہ کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی،ساؤتھ اینڈ کلب کی کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان فیسٹول میچ کے مین آف دی میچ کومہمانِ خصوصی کوایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں ساؤتھ اینڈکلب نے کراچی جم خانہ بلیوز کو 95 رنز سے شکست دیدی، کراچی جم مزید پڑھیں

بابراعظم اس وقت اپنی پرائم فارم میں ہیں، محمد یوسف

لاہور:قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بابر اعظم اس وقت تینوں فارمیٹ میں زبردست بیٹنگ کر رہے ہیں،نوجوان کرکٹرز کو ان سے سیکھنا چائیے۔ اپنے ایک بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ،کین ولیمسن ، جوروٹ اور ویرات کوہلی جن کے اس وقت بابر اعظم کے ساتھ نام مزید پڑھیں