کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،مہمان خصوصی ابراہیم ٹوانہ مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میںکھیلے گئے میچ میں کراچی جم خانہ وائٹ نے ا ٓئی ایم آئی عمر کو 31رنز سے شکست دیدی، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
معین خان نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا
لاہور: معین خان نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا۔ سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ روزگار ہوگا تو نوجوانوں کیلیے کھیل میں کشش برقرار رہے گی، ان کے مطابق اگر پیٹرن انچیف کسی نئے چیئرمین کا انتخاب چاہتے ہیں تب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ مزید پڑھیں
ہالینڈ کے کوچ ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک، فیملی کی تصدیق
لندن: سابق کرکٹر نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کوما سے باہر آنے کے بعد اب انکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریان کیمپبل کی صحت سے متعلق ان کی فیملی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کی حالت کو تشویشناک بتایا گیا اور کہا گیا ہے کہ انہیں ڈاکٹر نے پرسکون مزید پڑھیں
لاپتہ دعا کاظمی کا معاملہ، شاداب خان نے حکام سے مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے لاپتہ ہونے والی 14سالہ دعا زہرہ کاظمی اور ان کے اہل خانہ کیلئے دعا کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شاداب خان نے کہا کہ دعا زہرہ اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعائیں مزید پڑھیں
نوجوان کو لیجنڈ باکسر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، ٹائسن نے مکوں کی بارش کر دی
سان فرانسسکو: لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے پچھلی نشت پر بیٹھے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی۔ نوجوان مداح غیر متوقع ردعمل مزید پڑھیں
طلحہ طالب پر پابندی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
لاہور: پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ طلحہ طالب پر چار سال کی پابندی ابھی تک نہیں لگی، اس حوالے سے صرف ہوا میں باتیں کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیڈریشن کے نائب صدر امجد امین بٹ نے کہا کہ اس نے اپنی معمول کی خوراک میں ایک مزید پڑھیں
طلحہ طالب پر پابندی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
لاہور: پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ طلحہ طالب پر چار سال کی پابندی ابھی تک نہیں لگی، اس حوالے سے صرف ہوا میں باتیں کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیڈریشن کے نائب صدر امجد امین بٹ نے کہا کہ اس نے اپنی معمول کی خوراک میں ایک مزید پڑھیں
حسن علی کا اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس ہونے کا اعتراف
لندن: قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی نے کہا ہے کہ انگلش کاﺅنٹی میں جیمز اینڈرسن کیساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس تھا۔ لنکا شائر کی جانب سے تباہ کن بولنگ پر حسن علی کا کہنا تھا کہ میرا ٹی ٹوئٹنی ڈیبیو بھی یہیں ہوا تھا اور کاﺅنٹی ڈیبیو بھی یہیں ہوا ہے۔ حسن علی مزید پڑھیں
نسیم شاہ کی جگہ محمد عامر کا گلوسسٹر شائر کاونٹی سے معاہدہ
لندن: فاسٹ بولر محمد عامر 2019 کے بعد اب پہلی بار کاونٹی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی جگہ محمد عامر گلوسسٹرشائر کی نمائندگی کریں گے، ان کا تین میچز کے لیے کاونٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔کاونٹی ترجمان کے مطابق محمد عامر 28 اپریل کو سرے کے خلاف میچ مزید پڑھیں
ایشیا کپ کی تیاری، قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ہالینڈ روانہ ہوگئی
لاہور: ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لیے ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم روانہ ہوگئی۔پاکستانی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جمعہ کی صبح ایمسٹرڈم روانہ ہوئی، 20رکنی قومی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے ہیں۔ دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈ، بیلجیئم اور اسپین کی ٹیموں مزید پڑھیں