حسیب اللہ خان نے ٹیسٹ ڈیبیو پر نظریں جما لیں

لاہور (جسارت نیوز) جب سے پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو از سر نو تشکیل دیا گیا ہے تب سے بلوچستان مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم وہ پاکستان کے ڈومیسٹک 50 اوور کے ٹورنامنٹ میں الگ ہی نظر آئی اور ٹرافی اپنے نام کر لی۔ حسیب اللہ خان ان کی کامیابی کی بڑی وجہ مزید پڑھیں

لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں نئے آسٹرو ٹرف میں تاخیر

پشاور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے آسٹرو ٹرف میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پی ایس بی کی نااہلی کے باعث قومی ہاکی کھیل کا بیڑہ غرق کیا گیا اور صوبائی دارالحکومت کے ایک سو سے زائد مزید پڑھیں

افتخار کرکٹ اکیڈمی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)افتخار کرکٹ اکیڈمی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مئی کے دوسرے ہفتہ میں کھیلا جائے گا جس میں سینئرز کے ساتھ ساتھ جونئیرز کرکٹرز بھی شرکت کر سکیں گے ،اس ضمن میں کراچی کی معروف افتخار کرکٹ اکیڈمی کے صدر نعمان زکریا اور ڈائرکٹر افتخار احمد نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی کرکٹ،ایشال فیلکن کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم کی برقی روشنیوں میں جاری ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی نائٹ کرکٹ ٹرافی کے پہلے روز کھیلے گئے میچوں میں ایشال فیلکن سی سی نے خیبر زلمی کو 126 رنز سے اور کینٹ ویریس نے ارحم سی سی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کنینٹ مزید پڑھیں

محمد راشد کرکٹ کپ، ینگ پاک فلیگ سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیلکن اسپورٹس کے زیرِ اہتمام چوتھاآل کراچی محمد راشد میموریل رمضان کپ میں ینگ پاک فلیگ سی سی اور لاسٹ بوائز کلب اپنی اپنی حریف ٹیموں کا شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی دونوں ٹیموں کے مابین سیمی فائنل کل رفاع عام جیم خانہ گراؤنڈ پر تین بجے کھیلا جائیگا،ینگ پاک فلیگ مزید پڑھیں

پنجاب کلب یونین رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونین اسپورٹس سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام نویں یونین رمضان کر کٹ فیسٹول کے دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب سی سی نے گلزار سی سی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 12رنز سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،ایونٹ کا فائنل کل بروز اتوار 24اپریل کو پنجاب مزید پڑھیں

نوجوان کرکٹرز کی اکیڈمی کیلیے زمین مہیا کی جائے ، یونس خان

پشاور (جسارت نیوز)پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے نوجوان کرکٹرز کے لیے اکیڈمی بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے انہوں نے زمین کا بھی مطالبہ کیا ہے۔یونس خان کا کہنا ہے کہ یہ اکیڈمی صرف ان کھلاڑیوں سے فیس وصول کرے گی جو اخراجات برداشت کرسکتے ہوں جبکہ مستحق مزید پڑھیں

سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام کا اختتام

کراچی : سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کا سرٹفیکیٹ تھامے گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام “پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اختتام پزیر ہوگیا۔ سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام “پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، ناظم مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،ٹوٹل انرجی کی فتح

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی مہدی رضوی کھلاڑی کو انعام دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں آج کھیلے گئے میچ میں ٹوٹل انرجی نے ڈینم کرافٹ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی،کراچی جیم خانہ مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلیے ایمسٹر ڈیم پہنچ گئی

ایمسٹرڈیم: پاکستان ہاکی ٹیم کا ایمسٹر ڈیم ائرپورٹ پہنچنے کے بعد لیاگیا گروپ فوٹو، اس موقع پر ہیڈ کوچ سگفرائیڈ ایکمین بھی موجود ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی.شیڈول کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم 3روز بیلجیئم میں ٹریننگ کرے گی.قومی ٹیم 23 24 اور 25 اپریل کوٹریننگ سیشن مزید پڑھیں