ڈاکٹر ایم اے شاہ رمضان ٹرافی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی نائٹ رمضان ٹرافی میں ایشال فیلکن نے انٹرنیشنل کرکٹر حسین طلعت کی شاندار آل رائونڈ پرفارمنس کے باعث مظبوط حریف کربلا ہیروز کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کنفرم کرلی ۔

پریمیئر لیگ، آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دیدی

لندن (جسارت نیوز):انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ اور مانچسٹر سٹی نے وٹفورڈ کو شکست دے دی، لیسٹر سٹی اور آسٹن ولا کا میچ برابر رہا۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، ایمرٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو1کے مقابلے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی سیشن سے دورہ یورپ کا بھر پور آغاز

بلجیئم (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کے دوران بلجیم میں پہلا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ہاکی ٹیم نے 3 گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں ہاکی کی مختلف ڈریلز کیں۔پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ پر اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا، پہلے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی پھر مختلف ڈرلزکے ذریعے ہالینڈ مزید پڑھیں

محمد راشد میموریل رمضان کرکٹ کپ کا آغاز

کراچی (جسارت نیوز) کراچی میں شروع ہی سے کھیلوں کی سرگرمیوں میں بہت جوش ولولہ دیکھا گیا تاکہ نوجوان اپنی سرگرمیاں مثبت کاموں میں لگائے اس طرح اسپورٹس کو فروغ ملتا ہے۔ رفاع عام جم خانہ گراونڈ ملیر میں چوتھا آل کراچی محمد راشد میموریل رمضان کرکٹ کپ 2022 کا آغاز ہوگیا۔جس میں شہر کی مزید پڑھیں

الصغیر فائیو اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ سیمی فائنل کے مراحل میں داخل

الصغیر فائیو اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ میں کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلے سیمی فائنل میں اولمپین اختر حسین کی ٹیم نے اولمپین سہیل عباس کی ٹیم کو 6 مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر فائنل میں کولیفاء کرلیا۔فاتح ٹیم کی جانب سے امسل ، شہریار مزید پڑھیں

ڈی سی چارسدہ رمضان اسپورٹس فیسٹیول کاآغاز

پشاور : ڈی ایس او چار سدہ تحسین اللہ ڈی سی چارسدہ کو شیلڈ دے رہے ہیں پشاور (جسارت نیوز ) ڈی سی چارسدہ رمضان سپورٹس فیسٹول عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع،فیسٹیول میں ضلع بھر کے پانچ سو سے زائد کھلاڑی چھ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں،ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی، ٹوٹل انرجی کی تیسری کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی ، مہمان خصوصی شہزاد نور کھلاڑی کو انعام دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں ٹوٹل انرجی نے کراچی جم خانہ وائٹ کو 23 رنزسے شکست دیکر مسلسل تیسری کامیابی مزید پڑھیں

بائرن میونخ نے مسلسل 10ویں مرتبہ بنڈس لیگا ٹائٹل جیت لیا

میونخ: بائرن میونخ اور بورشیاڈورٹمنڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر میونخ (جسارت نیوز) بائرن میونخ نے مسلسل دسویں مرتبہ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا کا ٹائٹل جیت لیا، جرمن جائنٹس نے دوسرے نمبر پر موجود بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست دے کر 12 پوائنٹس کے فرق سے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جرمن فٹبال لیگ مزید پڑھیں

انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل ہارگئے

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پہلوان انعام بٹ ہار گئے۔ انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہارگئے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستانی پہلوان عنایت اللہ اور محمد بلال کو مزید پڑھیں