@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون نے ایم سی الیون کو کرکٹ میچ میں شکست دے دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون اور ایم سی الیون کے درمیان نائٹ کرکٹ میچ ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون نے باآسانی جیت لیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون کی قیادت بیرسٹرمرتضی وہاب اور ایم سی الیون کی قیادت میونسپل کمشنر سید افضل زیدی نے کی۔دونوں ٹیموں میں کے ایم سی کے مختلف محکموں کے سربراہان، افسران اور ملازمین نے مزید پڑھیں
پی سی بی کے تحت سے ایویلویشن پروگرام کوچز کے انٹرویوزکا آغاز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے ایویلویشن پروگرام کے تحت کوچز کے انٹرویوزشروع ہو گئے، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں 3 رکنی کمیٹی کوچز کے انٹرویوز کر رہا ہے۔کمیٹی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے ہر کوچ کے انٹرویو کا دورانیہ 30منٹ ہوگا، کارکردگی، مختلف کنڈیشنز میں ٹیم پرفارمنس اور پلیئر ڈیویلپمنٹ پر سوالات ہوں مزید پڑھیں
زمبابوے الیون نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقاکو 5 رنز سے ہرا دیا
ہرارے(جسارت نیوز)زمبابوے الیون نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی ، خراب موسم کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا۔ جنوبی افریقا اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
کھیلوں کے فروغ کیلیے بھرپور تعاون کریں گے،مظہر خاصخیلی
حیدرآباد (جسارت نیوز)کھیلوںکے فروغ کے لیے سندھ اسپورٹس بورڈ بہتر انداز میں کام کر رہا ہے اور کرتا رہے گا تا کہ نئے کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ نئے کھلاڑی اور نئے کھیل سامنے آئیں ان خیالات کا اظہار سندھ اسپورٹس بورڈ مٹیاری کے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مظہر خاصخیلی نے مزید پڑھیں
ایشیاہاکی کپ ، پاک بھارت 23مئی کو مد مقابل ہونگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا آغاز23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا جس کے شیڈول مزید پڑھیں
کراچی جم خانہ رمضان ٹورنامنٹ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں کے جی اے نے عمر ایسو سی ائٹس کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد9 رنز سے شکست دیدی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے جی اے نے 142 رنز مزید پڑھیں
دورہ یورپ، پاکستان ہاکی ٹیم کافتح سے آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ یورپ پر پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈ کو 5کے مقابلے میں3گول سے ہرادیا رضوان نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈ کو شکست دے دی کھیل کے آغاز میں پاکستان کے اعجاز نے مزید پڑھیں
فیصل کلب نے بلدیہ ٹائون رمضان ہاکی ٹونامنٹ جیت لیا
کراچی : بلدیہ ٹائون رمضان ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم فیصل کلب کا مہمان خصوصی ونگ کمانڈر کرنل شاہد افضل خان کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن رمضان فیسٹول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ال فیصل ہاکی کلب اور بلدیہ ٹیپو اینڈ ارشد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا۔ جس کو ال فیصل ہاکی مزید پڑھیں
رمضان ہاکی چمپئنز لیگ،یوتھ ہاکی بلو ، حنیف خان الیون فائنل میں
کے ایچ اے ،رمضان ہاکی چمپئنز لیگ کے موقع پر کھلاڑیوں کا میچ سے قبل آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام رمضان فیسٹول ہاکی چمپئنز لیگ کا پہلا سمی فائنل یوتھ ہاکی کلب بلو اور یوتھ ایچ مزید پڑھیں