گوجر خان /کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری)پاکستان کا سب سے بڑا فلڈ لائٹ مارخور رمضان کپ انٹرنیشنل اسٹار حیدر علی کی ٹیم الفیصل کی جیت کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ پہلی مرتبہ مارخور رمضان کپ میں بین القوامی کرکٹرز نے پرفارم کیا ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں تھیں بہت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کیخلاف سیریز کے تربیتی کیمپ کا شیڈول جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو شدید پابندی کا سامنا
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو شدید پابندی کا سامنا
رپورٹس کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان ویٹ لفٹرز کو انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے چارج کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 ویٹ لفٹرز کو عارضی طور پر معطل کیا جا چکا ہے، ان میں 3 ویٹ لفٹرز ایسے بھی ہیں مزید پڑھیں
کیرن پولارڈ کی ریٹائرمنٹ کا سن کر دکھ ہوا،ہیڈکوچ
جمیکا(جسارت نیوز)کیرون پولارڈ، بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے اور ویسٹ انڈیز کی کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد، اپنی ٹیم کے لیے میچ ونر رہے ہیں۔پولارڈ نے فل سیمنز کے ساتھ ایک اپرنٹس کے طور پر کام کیا اور ہیڈ کوچ کو ویسٹ انڈیز کے ایک بڑے کھلاڑی کے بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کے مزید پڑھیں
بینائی سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وسیم ہاشمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اسپورٹس فائونڈیشن کے صدر سید وسیم ہاشمی نے کہا ہے کہ بینائی سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں بینائی سے محروم افرادنے عام تعلیم کے علاوہ آئی ٹی اور خصوصا کھیل کے میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا مزید پڑھیں
کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی،ٹوٹل انرجی فائنل میں
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹیول میں آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ٹوٹل انرجی نے عمر انٹرپرائززکو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میںکھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،دوسرا سیمی فائنل کل آئی ایم آئی عمر اور کے جی مزید پڑھیں
برٹش گالف کا 150واں ایونٹ، 3لاکھ شائقین کی آمد متوقع
لندن(جسارت نیوز)برٹش اوپن گالف ایونٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ سینٹ اینڈریوز میں ہونے والے 150ویں ایونٹ میں 3لاکھ شائقین کی آمد متوقع ہے۔آر اینڈ اے نے منگل کو رپورٹ کیا کہ اس موسم گرما میں برٹش اوپن کے لیے سینٹ اینڈریوز میں ریکارڈ 290,000شائقین کی آمد متوقع ہے۔ منتظمین کا دعوی ہے کہ مزید پڑھیں
گرین شرٹس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا،ہالینڈ ہاکی کوچ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہالینڈ ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیروئین ڈیلمی نے پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کا دورہ یورپ مثبت قدم ہے، پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلے میچ میں شاندار مزید پڑھیں
جسارت اسپورٹس اینڈری کریشن کلب کی دعوت افطار ڈنرکا اہتمام
جسارت اسپورٹس اینڈ ری کریشن کلب کے تحت دعوت افطار کے موقع پرکلب کے کنوینر سید وزیر علی قادری دعا کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جسارت کے ساتھیوں کے لیے جسارت اسپورٹس اینڈ ری کریشن کلب کے زیراہتمام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر طاہراکبر ، مدیر اعلی شاہنواز مزید پڑھیں