رمضان اسپورٹس فیسٹیول

چارسدہ رمضان اسپورٹس فیسٹیول کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں کے کپتان کو مہمان خصوصی ٹرافیاں دیتے ہوئے چارسدہ(جسارت نیوز)ڈپٹی کمشنررمضان اسپورٹس فیسٹیول کے فٹ بال کافائنل شاہ کلب نے فاطمہ خیل کلب کو ہرا کر جیت لیا ‘ چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والے رمضان اسپورٹس فیسٹیول کے فائنل کے مزید پڑھیں

ارحم کلب نے ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی کا تاج اپنے سر سجا لیا

ارحم کلب کے کپتان مہمان خصوصی سابق قومی کپتان معین خان سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے فائنل میں ارحم کرکٹ کلب نے مظبوط حریف ایشال فیلکن کو 37 رنز سے شکست دیکر ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی نائٹ ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا۔ بعدازاں مزید پڑھیں

ماہی گیر کمیو نٹی فٹبال ٹورنامیٹ ولی محمد کلب نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی ماہی گیر کمیونٹی ڈی گول چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ پھول پتی اسٹار اور ولی محمد میموریل کے مابین کھیلا گیا جس میں ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد ولی محمد میموریل کی ٹیم نے صفر کے مقابلے میں 3 گول سے کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

عالمی انٹر اسکول روپ اسکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی

اسلام آباد: عالمی انٹر سکول روپ اسکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں دنیا بھر سے سکولوں کی طلباءو طالبات حصہ لے گی یہ چمپئن شپ 30 جون تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر مزید پڑھیں

محمد عامر انگلینڈ میں جاری کاﺅنٹی چمپئن شپ میں کچھ خاص کار کر دگی نہ دکھا سکے 

لندن :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ میں جاری کاﺅنٹی چمپئن شپ میں کچھ خاص کار کر دگی نہ دکھا سکے ۔محمد عامر کی کاﺅنٹی چمپئن شپ میں تین سال بعد واپسی ہوئی ہے تاہم سرے کے خلاف کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے۔ فاسٹ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر کرکٹر کامران اکمل نے شکر ادا کیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھانے پر کرکٹر کامران اکمل نے شکر ادا کیا ہے۔ کامران اکمل کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر خبر شیئر کی گئی ہے جس پر پنجاب کے نومنتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب دکھائی جا مزید پڑھیں

رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا،عاقب جاوید

 لاہور :سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ اخلاقیات کی بات کرتا ہوں اور اخلاقیات یہ کہتی ہے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا، اب مجھے نہیں علم وہ اب تک کیوں نہیں گئے۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے غریب بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا۔ ایک انٹرویو میں رومان رئیس نے کہا کہ ہمارے وہ نوجوان جن کے گھروں کے وسائل اس قابل نہیں ہیں کہ وہ بچوں کو پڑھا سکیں یا کسی اچھی اکیڈمی میں ان کا داخلہ کروا سکیں تو میں مزید پڑھیں

انگلش کاﺅنٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شراکت توجہ کا مرکز بن گئی

لندن: انگلش کاﺅنٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شراکت توجہ کا مرکز بن گئی۔ محمد رضوان اور چتیشور پجارا کی ایک ساتھ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل ہوگئیں، دونوں کرکٹرز سسیکس کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ گزشتہ ڈرہم کے خلاف میچ کے دوسرے روز آخری سیشن میں محمد رضوان نے سنچری میکر بھارتی بلے باز مزید پڑھیں

چیلسی کو خریدنے کیلئے 4 سو بلین پاﺅنڈ کی بولی لگ گئی

لندن: انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاﺅنڈ کی بولی لگ گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کے لیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔ چیلسی کے مالک نے یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے فٹ بال کلب فروخت کرنے مزید پڑھیں