کراچی (سید وزیر علی قادری) عالم اسلام جہاں عید کی خوشیاں منارہی ہے وہیں کھیلوں سے وابستہ تنظیمیں ، کھلاڑی اور آرگنائزرز نے اس موقع پر مبارکباد کے پیغامات بیجھے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس موقع پر عید کارڈ کے زریعے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ قومی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کامریڈ اسپورٹس نے شکیلہ خاتون یادگاری رمضان فیسٹول ٹورنامنٹ جیت لیا
ساتواں شکیلہ خاتون یادگاری رمضان فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی خالد نفیس، شفیق کاظمی ودیگر کھلاڑیوں کا گروپ کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا ک فلیگ کر کٹ کلب سی سی اے زون چار کے زیرِ اہتمام ساتواں شکیلہ خاتون یادگاری رمضان کر مزید پڑھیں
چارسدہ ‘ رمضان اسپورٹس فیسٹیول
چارسدہ(جسارت نیوز) چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ڈی سی چارسدہ رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کے بیڈمنٹن مقابلوں میں نجم الثاقب اور عبدالباسط نے حامد اور اعظم کو21-19 اور21-13پوائنٹس سے ہرا کر بیڈمنٹن کا فائنل جیت لیا۔
اسپورٹس ڈائریکٹریٹ ‘ پراجیکٹ کے اہلکار کرسیاں اور میز نہ ملنے پر پریشان
پشاور(جسارت نیوز) ا سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ملازمین کیلئے سامان کم پڑ گیا اور انجنیئرنگ ونگ کے اہلکاروں نے پراجیکٹ کے ملازمین کی کرسیاں و میز اٹھا کر اپنے دفاتر میں پہنچادیں جس کے باعث کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے کے ملازمین دفتر میں میز اور کرسیاں نہ ہونے کی شکایت کرتے رہے۔
قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا کی جامع مسجد میں نماز عید ادا کی
بارسلونا(جسارت نیوز)ایف آئی ایچ کے سابق صدر لیونڈرو نیگرے نے ٹیم منیجر خواجہ جنید ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین ٹیم منیجمنٹ و کھلاڑیوں سے ملاقات کی. انہوں نے قومی ہاکی ٹیم کو انکے ہوم گراؤنڈ میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کوچز کی زیر نگرانی قومی ہاکی ٹیم کی ٹریننگ خوش آئند ہے.جس مزید پڑھیں
وزیراعلی کی وزارت میں کھیلوں کے غیر معیاری تعمیرات جاری
پشاور(جسارتنیوز)صوبے میں سرکاری عمارات کی نگرانی کیلئے سی اینڈ ڈبلیو کا الگ محکمہ ہونے کے باوجود صوبائی وزیراعلی خیبر پختونخواہ جن کے پاس کھیلوں کی وزارت کی اضافی چارج بھی ہے میں کھیلوں کیلئے میدان کی تعمیر کیلئے قائم علیحدہ انجنیئرنگ ونگ نے محکمے میں شفافیت سمیت سی اینڈ ڈبلیو کی کارکردگ پر بھی سوالیہ مزید پڑھیں
انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 مئی 21 سے 4 جون کھیلا جائے گا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی۔50اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں مزید پڑھیں
کیا یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل لیورپول اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہو سکتا ہے؟
کراچی — دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں اس وقت یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل پر ہیں جس کے دوسرے لیگ کے میچ چار اور پانچ مئی کو کھیلے جائیں گے۔ اب تک کھیلے گئے فرسٹ لیگ مقابلوں کے بعد انگلش کلب لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا پلڑا بھاری ہے جب کہ مزید پڑھیں
انڈر 19سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا
لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر19سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے23-2022اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر93ٹیمیں شرکت کریں گی۔پچاس اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کےاظہار کا بھرپور مزید پڑھیں
کیا یویئفا فٹبال چیمپئنز لیگ کا فائنل لیورپول اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہو سکتا ہے؟
کراچی — دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں اس وقت یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل پر ہیں جس کے دوسرے لیگ کے میچ چار اور پانچ مئی کو کھیلے جائیں گے۔ اب تک کھیلے گئے فرسٹ لیگ مقابلوں کے بعد انگلش کلب لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا پلڑا بھاری ہے جب کہ مزید پڑھیں