بھارت سمیت ہر ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، قومی ہاکی کپتان

کراچی(سید وزیر علی قادری) قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کہا ہے کہ بھارت، جاپان اورملائیشیا جیسی ٹیموں کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے بیان میں کہا کہ دورہ یورپ سے ایشیا کپ کی اچھی تیاری کا موقع ملا۔ ہالینڈ، بیلجیم اوراسپین کے خلاف کارکردگی سے اعتماد مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بہتری، پانچویں نمبر پر آگیا

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجے ترقی کے بعد ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ رینکنگ مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بہتری، پانچویں نمبر پر آگیا

بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا, پاکستان کے خلاف حال ہی میں مکمل ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں ایک، صفر سے کامیابی کے بعد پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

پہلی پاکستان جونیئر لیگ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی

لاہور،پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے چھ شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ یکم سے15اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر19میچز کھیلےجائیں مزید پڑھیں

عالمی ریکارڈز کے حامل اور مارشل آرٹس کے ماہر ایس ایس یو کمانڈوز کو تربیت فراہم کریں گے

کراچی: ممتاز پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی محمد راشد نسیم نے ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد سے ملاقات کی اور ایس ایس یو کمانڈوز کو مارشل آرٹس کی مختلف ٹیکنیکس کی تربیت دینے کے لیے رضاکارانہ تعاون کا اعلان کیا۔ محمد راشد مارشل آرٹس میں پنچس،ککس، بریکنگ، نن چکو، اسٹکس مزید پڑھیں

اسپینش فٹ بال لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے جیت لیا

بارسلونا(آئی این پی)اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے جیت لیا۔رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم نے اسپانیول کو چار-صفر سے شکست دی، ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایونٹ کے ابھی 3 راونڈ باقی ہیں لیکن ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان کی بولنگ سے متاثر ہوگئے

لندن (جسارت نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان کی بولنگ سے متاثر ہوگئے۔واضح رہے کہ محمد رضوان کائونٹی کرکٹ میں سسیکس کی نمائندہ کررہے ہیں جس کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے عمدہ کارکردگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔علاوہ ازیں نسیم شاہ جو کہ ابھی مزید پڑھیں

فواد عالم نے آئی سی سی کی کیپ والد کوتحفہ دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے دی گئی ٹوپی ((CAPاپنے والد کو دے دی۔ انہوں نے اپنے والد کو کیپ بنایا۔ فواد عالم نے بیان بھی جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ابو، آپ نے اڑنے کے لیے مجھے اپنے پر مزید پڑھیں