لندن: انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹورنامنٹ میں ہمپشائر کی طرف سے گلوسٹر شائر کی 6 وکٹیں اڑا دیں۔ محمد عباس نے 17 اوورز میں صرف 45 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں جس کے بعد میچ میں ہمپشائر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیاءکپ کی تیاری کے لئے 24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا
قومی ہاکی کیمپ 9 مئی کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 2 جون تک جاری رہے گا. اولمپین خواجہ جنید کیمپ مینجر،سیگفرائیڈ ایکمین ہیڈ کوچ اجمل خان لودھی اولمپیئن وسیم احمد ,اولیمپیئن سمیر حسین اسسٹنٹ کوچ عمران شاہ اور عمران بٹ گول کیپنگ کوچ , ندیم لودھی ویڈیو انالسٹ جبکہ عدیل اختر مزید پڑھیں
چین: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب ایشین گیمز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب ایشین گیمز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
چین میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب ہانگژو میں ہونے والے ایشین گیمز کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایشین گیمز کا انعقاد 10 سے 25 ستمبر تک ہونا تھا لیکن یہ التوا کا شکار ہو گئے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں
رافیل نڈال اورا سٹیفانوس اسٹسیپاس میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنل میں
میڈرڈ(جسارت نیوز)رافیل نڈال اور اسٹیفانوس اسٹسیپاس نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی، اے ٹی پی کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ اسپین میں جاری ہیں، مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں عالمی نمبر تین اسپین کے رافیل مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ کیخلاف ہاکی سیریز کیلیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سوئیزر لینڈز میں منعقد ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ میں شرکت کیلئے 15 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا۔تربیتی کیمپ کیلیے تمام منتخب کھلاڑیوں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ 8 مئی کی سہ پہر تک ہیڈ کوچ اولمپیئن ریحان بٹ کو نیشنل ہاکی مزید پڑھیں
پی سی بی نے بائیو سکیور ببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بائیو سکیورببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سیریز اور ٹریننگ کیمپس میں کورونا پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، آئسولیشن ہوگی نہ کھلاڑیوں کو بار بار کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بائیو سکیور ببل سے مزید پڑھیں
حکومت کھیلوں کے فروٰغ کیلیے کوشاں ہے ،میر محمد ہاشم
چاغی(جسار ت نیوز)وزیر مملکت برائے توانائی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خاران میں اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر نگرانی فٹسال گرانڈ میں آل رمضان فٹبال ٹورنامنٹ 2022 کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی خطاب مزید پڑھیں
کورونا کے سبب چین میں ایشین گیمز ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رواں سال ستمبر میں چین میں ہونے والی ایشین گیمز کو ملتوی کر دیا گیا ہے، گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔چینی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر منتظمین کی جانب سے ایشین گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا کوئی امکان نہیں،محمد عامر
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے فوری امکانات کو رد کر دیا ہے۔انگلش میڈیا کے مطابق محمد عامر کا کہنا ہے کہ ابھی اس حوالے سے کوئی بات کرنا قبل ازوقت ہے، فی الحال گلوسسٹر شائر کی طرف سے کھیل کر مزید پڑھیں