شہید عبدالخالق کے پی ٹی یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں عثمان آباد یونین کی فتح

آل کراچی شہید عبدالخالق KPT یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ مہمان خصوصی جناب نادر گبول کک لگا کر میچ کا افتتحاح کر رہے ہیں ونر ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( ااسٹاف رپورٹر)آل کراچی شہید عبدالخالق کے پی ٹی یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ بتعاون بابل اسپورٹس فٹبال کلب جس میں عثمان آباد یونین بمقابلہ بلوچ برادرز کے مزید پڑھیں

اڈانی گروپ نے یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرلی

ابو ظہی: معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے چیف ایگزیٹو اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے چیئرمین خالد الزرونی کے ڈائریکٹر کا امارات لیگ معاہدے کے بعد گروپ فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری)معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی اسپورٹس لائن نے یو اے کی کی فلیگ شپ ٹی مزید پڑھیں

سندھ مکس مارشل آرٹس کے تحت ریفری کورس مکمل ہوگیا

کراچی: سندھ مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے تحت ریفری اینڈ ججز کورس کے موقع پر قطب الدین زرینی، گلاب شاہ، گوہر گل و دیگر کا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے تحت ریفری اینڈ ججز کورس مکمل ہوگیا جس میں صوبے کے 8کلبوں نے شرکت کی۔ کورس انسٹرکٹر مزید پڑھیں

دانش مرچنٹ کرکٹ ٹرافی نیو یونائیٹڈ کلب نے جیت لی

کراچی: 25 ویں دانش مرچنٹ کرکٹ ٹرافی کی فاتح اور رنر ٹیموں کے کپتانوں و دیگرکا مہمان خصوصی امین مرچنٹ کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) 25ویں دانش مرچنٹ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل نیویونائیٹڈ کرکٹ کلب نے اپنے نام کرلیا ۔کے جی اے جمخانہ گرائونڈ میں کھیلا گیا فائنل یکطرفہ ثابت ہوا اور لیفٹ آرم اسپنرلطیف مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا محدود کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا رواں برس جولائی اور اگست کے دوران ہونے والا دورہ سری لنکا محدود کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے ساتھ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنی تھی تاہم اسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

‘وراٹ کوہلی پہلے جیسے نہیں رہے’

ویب ڈیسک —  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 15ویں ایڈیشن میں سابق بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کے تین بار صفر پر آؤٹ ہونے پر ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی میمز وائرل ہیں اور ان کے کچھ مداح انہیں آرام کا مشورہ بھی مزید پڑھیں

مجھے آئی پی ایل میں قابل قدر مقام نہیں ملا، کرس گیل

لندن: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہو گئے۔ کرس گیل نے کہا کہ لیگ میں وہ مقام نہیں دیا گیا جس کا وہ خود کو اہل خیال کرتے تھے لہذا اس بار ڈرافٹ میں ہی شرکت نہیں کی تھی۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں گیل نے مزید پڑھیں

ضم ہونے کے باوجود باجوڑ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے ساتھ امتیازی سلوک پر احتجاج

باجوڑ(جسارت نیوز)باجوڑ سے تعلق رکھنے والے جمناسٹک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے وزیرکھیل خیبر پختونخواہ و وزیراعلی محمود خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ضم ہونے کے بعد بھی ان کیساتھ قبائلی علاقوں کے کھلاڑیوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے اور ان کی رجسٹریشن نہیں کی جارہی حالانکہ ان کی تنظیم رجسٹرڈ تنظیم ہے ساتھ مزید پڑھیں