آسٹریلیا آئندہ سیزن میں نان اسٹاپ کرکٹ کھیلے گی

سڈنی:آسٹریلوی میڈیا نے کہاہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں نان اسٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے متعلقہ بورڈز کے ساتھ مل کر سیریز کو حتمی شکل دے دی، جون جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا شیڈولڈ ہے، سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے نیکولس پوران کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جبکہ مذکورہ ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی ایک روزہ سیریز کے لیے نیدرلینڈز بھی جائےگی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سلیکشن پینل نے ویسٹ اندیز کے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے نیکولس پوران کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جبکہ مذکورہ ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی ایک روزہ سیریز کے لیے نیدرلینڈز بھی جائےگی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سلیکشن پینل نے ویسٹ اندیز کے مزید پڑھیں

وراٹ کوہلی پر ان کے مداح کھل کر تنقید کرنے لگے

ویب ڈیسک —  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 15ویں ایڈیشن میں سابق بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کے تین بار صفر پر آؤٹ ہونے پر ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی میمز وائرل ہیں اور ان کے کچھ مداح انہیں آرام کا مشورہ بھی مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ سری لنکا صرف ٹیسٹ سیریز تک محدود کر دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیم کا جولائی اور اگست کے دوران کیا جانے والا دورہ سری لنکا محدود کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے ساتھ 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلناتھی تاہم اسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کرکٹ نے پاکستان مزید پڑھیں

عمر اکمل کے الزامات غلط ثابت ، آئی سی سی نے منصور اختر کو کلیئر قرار دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے سابق پاکستانی کرکٹر منصور اختر کو فکسنگ الزامات سے کلیئر کردیا۔اکتوبر 2019 میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے منصور اختر پر فکسنگ کے لیے اپروچ کرنے کا الزام لگایاگیا تھا۔آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سینئر مینجر مزید پڑھیں

راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ بطور ڈائریکٹروابستہ ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کے پی ایل پاکستان سپر لیگ کے بعد دوسری بڑی لیگ ہے، پہلا ایونٹ بہت زبردست رہا جس میں پاکستان کے ساتھ باہر سے بھی معروف کھلاڑیوں نے حصہ لیا، لیگ کو جوائن مزید پڑھیں

ضلع مہمند میں سوران کرکٹ ٹور نامنٹ کی ٹرافی انارالیون کی ٹیم نے اپنے نام کرلی

پشاور (جسارت نیوز)ضلع مہمند تحصیل بائیزئی کے دور افتادہ علاقہ سرحدی دیہات سوران خیالی کور بابا گرائونڈ میں سوران کرکٹ ٹور نامنٹ کا اختتام ہوگیا ،جس کا فائنل انارالیون نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ ٹورنامنٹ میں مقامی اور صوبے کے مختلف علاقوں کی 70کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ سابق امیدوار تحصیل مزید پڑھیں

سیاسی صورتحال ، ویسٹ انڈیز کیساتھ سیریز کا مقام تبدیل ہونے کا عندیہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کرکٹ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی وجہ سے پلان بی پر غور شروع کردیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پنڈی اسٹیڈیم میں 3 ون ڈے 8 ، 10 اور 12جون کو کھیلنا ہیں جبکہ تحریک انصاف مزید پڑھیں

محمد اقبال قریشی میموریل فلڈلا ئٹ رمضان المبارک نارتھ برادرز فٹبال کلب کے نام

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) دو سرا آل کراچی محمد اقبال قریشی میموریل فلڈلا ئٹ رمضان المبارک فٹبال ٹورنا منٹ جس کا یر اہتمام فیڈرل یو نائٹیڈ فٹبال کلب کی جانب سے ایف سی ایریاٹینکی فٹبا ل گرائونڈ پر ٹورنا منٹ میں نا رتھ برادرز فٹبال کلب نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ژوب مزید پڑھیں