پشاور(جسارت نیوز)کھیلوں سے وابستہ افراد نے ضم اضلاع کے اسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ہونیوالی غیر قانونی بھرتیوں سمیت متعدد منصوبے کاغذوں میں ہونے اور سابقہ ڈائریکٹر کے نیب سے پلی بارگینگ کا مطالبہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران سے کیا ہے اور کہا ہے کہ کھیلوں کے میدان میں متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ایج گروپ کرکٹ میں مزید سخت اقدامات متعارف
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تمام کھلاڑیوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے پی سی بی نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈ 19پچاس اوورز ٹورنامنٹ میں شریک 2976کھلاڑیوں کے جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق لیے جانے والے ایج ویریفی کیشن ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں، اس ضمن میں ملک کے معروف ریڈیولوجسٹ کی مشاورت کے ساتھ ساتھ عمر کا اندازہ مزید پڑھیں
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم بنجر،آسٹرٹروف ہٹا دی گئی
پشاور: لالہ یعقوب ہاکی اسٹیڈیم میں آسٹرٹروف ہٹانے کے بعد کا منظر،چھوٹی تصویر میں سید ظاہر شاہ میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں پشاور(جسارت نیوز) پی ایچ ایف کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں آسٹرو ٹرف ہٹانے اور نئے ٹرف نہ بچھانے پر افسوس کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
برینڈن میک کولم انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ بننے کے لیے مضبوط امیدوار
لندن :نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوارسمجھا جارہا ہے جبکہ اس دوڑ میں گیری کرسٹن اور کالنگ ووڈ بھی شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں
فیفا کا برازیل اور ارجنٹینا کا میچ ری شیڈول کرنے کا اعلان
سا پالو: فیفا نے کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برازیل اور ارجنٹینا کی فیڈریشنز جانب سے مخالفت کے باوجود فیفا نے عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول مزید پڑھیں
پاکستان اورسری لنکاکے مابین ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 مئی سے شروع ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تمام میچز ساتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں شرکت کے لیے مہمان ٹیم مزید پڑھیں
فیفا کا برازیل اور ارجنٹینا کا میچ ری شیڈول کرنے کا اعلان
سا پالو: فیفا نے کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برازیل اور ارجنٹینا کی فیڈریشنز جانب سے مخالفت کے باوجود فیفا نے عالمی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائر میچ کو ری شیڈول مزید پڑھیں
قلب محمد سے ان کی دادی کے انتقال پر اسپورٹس کے حلقوں کا اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)مولانا محمد باقر شمس کی صاحبزادی و انجمن سفینتہ الحسین کے بانی سید نصیر حیدر کی اہلیہ اورسینئر صحافی سید قلب محمد کی دادی معروف شاعرہ مجتبیٰ بیگم طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔انہوں نے پسماندگان میں بیٹا اور بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے ۔ مزید پڑھیں
کھیلوں کے فروغ کیلیے کام کررہے ہیں ، عبدالصمد خان
کراچی( اسٹاف رپورٹر )بوسی ولو کھیل کے فروغ کیلئے پورے ملک میں بھر پور انداز میں کام کیا جارہا ہے تاکہ نوجوانوں کو نئے کھیل کھیلنے کے مواقع ملیں اور وہ دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کریں کراچی میں دیوا کلب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان بوسی مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کیلیے اسکواڈ کا اعلان
جمیکا(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ نکولز پورن ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جیسن ہولڈر کو آرام دیا گیا ہے۔ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شائی ہوپ، اینکروما بومر، شامراہ بروکس، کیسی کارٹی، عقیل حسین، الزاری مزید پڑھیں