جونیئر انڈر15 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ‘ عمیر خان قطر روانہ ہوگئے

پشاور(جسارت نیوز)اسکواش کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی عمیر خان قطر روانہ ہو گئے جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی قطر جونیئر انڈر15 کیٹگری میں کریں گے روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسکواش کھلاڑی عمیر خان نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان ڈے آل پاکستان جونیئر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا مزید پڑھیں

برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لندن (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 40سالہ برینڈن میک کولم 2جون سے لارڈز میں شروع ہونے والے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23مئی کو کیا جائیگا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23مئی کو کیا جائیگا اور سلیکشن کے بعد انگلینڈ میں موجود کھلاڑیوں کو طلب کیا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23مئی کو کیا جائیگا اور منتخب مزید پڑھیں

ہوم انٹرنیشنل سیریز ، پارٹنرشپ رائٹس کی بولی میں 77 فیصد اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای نے سیزن 23-2022 میں شامل تمام مینز اور ویمنز ہوم انٹرنیشنل سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے۔ انہوں نے ان حقوق کی خریداری کے لئے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 77 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

ایکواڈور کی ٹیم کے سر پر فیفا ورلڈ کپ نہ کھیلنے کی تلوار لٹکنے لگی

میونخ(جسارت نیوز)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایکواڈور کی ٹیم کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، ٹیم پر الزام ہے کہ اس نے ایک نااہل کھلاڑی کو میدان میں اتارا تھا۔فیفا نے ایکواڈور کی جانب سے قطر فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کامیاب کوالیفائنگ مہم کے دوران ایک نااہل کھلاڑی کو مزید پڑھیں

راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں 450 وکٹوں کا ریکارڈقائم کردیا

ممبئی(جسارت نیوز)افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر راشد خان نے گزشتہ روز آئی پی ایل کے ایک میچ میں 4 وکٹ لے کر تیز ترین 450 وکٹوں کا ریکارڈ بنا دیا۔افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان آئی پی ایل 2022 میں گجرات ٹائٹنس کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ راشد خان اس آئی پی مزید پڑھیں

سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی

نیویارک(جسارت نیوز)سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی، 13کروڑ ڈالر کمانے والے اسٹار فٹبالر نے اپنے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی میگزین کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق گزشتہ 12ماہ میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی لیونل میسی ہیں، مایہ ناز فٹبالر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ورلڈ ٹور کا آغاز،7جون کو پاکستان پہنچے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیفا ورلڈ کپ 2022کی ٹرافی 7جون کو پاکستان کے دورے پر پہنچے گی۔عالمی فٹبال گورننگ باڈی کے ترجمان کے مطابق فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 7جون کو پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ٹرافی کی خصوصی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوگی۔فیفا ورلڈ کپ 2022کی تشہیر کے لیے ٹرافی نے گزشتہ روز دبئی سے ورلڈ ٹور مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عالمی باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔جمعے کو انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کی ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں 27سالوں پر محیط اپنے شاندار کیریئر پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔میں ان ٹیموں جن کے ساتھ مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ اسٹر کچر کی تبدیلی کی تجویز میری تھی، احسان مانی

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین احسان مانی نے ایک بار پھر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا اس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ایک انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ یہ میرا خیال تھا کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو مزید پڑھیں