انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ ، پی سی بی کے اعلان سے میٹرک کے طلبہ پریشان

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عین اس موقع پر جب کراچی سے تعلق رکھنے والے طلبا ء میٹرک کے امتحانات دے رہے ہونگے اسی دوران پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 مئی 21 سے 4 جون تک کھیلا جائے گا،بیک وقت ملک مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا اٹالین اوپن ٹینس ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

روم(جسارت نیوز)بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار لوئس ہراڈیکا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ انہوں نے اٹالین اوپن ٹینس ایونٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں چلی کی الیکسا گاراچی میتھیسن اور ان مزید پڑھیں

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگارہے ہیں،رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی مزید پڑھیں

چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چمپئن کی تیاریاں عروج پر

راولپنڈی(جسارت نیوز)ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ علی عابد نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب چیمپئن شپ رواں ماہ کھیلی جائے گی، انہوں نے اے پی پی کو بتایا کہ چیمپئن شپ کے انعقاد کے حوالے سے اتوار کو ایسوسی ایشن کا اجلاس مزید پڑھیں

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ جاری

لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پچ ون میں لوزانے سوئزرلینڈ میں 4 جون سے شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے ہیڈ کوچ ریحان بٹ کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ جاری ہے، معاون کوچ وقاص شریف بھی کھلاڑیوں کو تربیت کرانے میں معاونت کررہے ہیں لاہور (نمائندہ مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ 2022،کی ٹرافی جون میں پاکستان آئے گی

اسلام آباد:فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔فیفا ورلڈ کپ ٹرافی مجموعی طور پر 51ملکوں کا دورہ کرے گی، 7جون کو اسلام آباد میں پروقار تقریب ہو گی، یہ مسلسل دوسرا موقع ہوگا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان کا رخ کرے گی۔اس سے قبل بھی دو ہزار مزید پڑھیں

پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کیلئے بڑی خبرہے،رمیز راجا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا  نے کہا  ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لئے زبردست خبرہے۔پی سی بی کے  چیئرمین رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022سیزن کے لئے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستانی کرکٹ کے لئے بڑی خبرہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

شان مسعود نے کائونٹی کرکٹ میں تیسری سنچری بنا ڈالی

لندن:قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز شان مسعود نے کائونٹی کرکٹ میں سنچریوں کی ہیٹ ٹرک کردی۔قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز شان مسعود کی کائونٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کائونٹی کرکٹ میں تیسری سنچری بنا دی۔شان مسعود نے مزید پڑھیں

 پی سی بی کا کرکٹرز کیلئے ایک اسپیشل فنڈ قائم کرنے پر بھی غور 

لاہور:لیگز چھوڑو زرِتلافی لو،بورڈ اسٹار کرکٹرزکو ترغیب دے گا، اس حوالے سے اسپیشل فنڈ قائم کرنے پر غور ہونے لگا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے بتایا کہ پی سی بی کرکٹرز کیلیے ایک اسپیشل فنڈ قائم کرنے پر بھی غور کررہا ہے، اس کا مقصد قومی کرکٹرز کو سپورٹ مزید پڑھیں

انڈیین پریمئیر لیگ میں کیرون پولاڈ کی کارکردگی مایوس کن ہے،ایان بشپ

ممبئی:ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بالر اور مشہور کمنٹیٹر ایان بشپ نے کہا ہے کہ کیرون پولارڈ کی کرکٹ اب بھی باقی ہے۔بشپ نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں ان کی کارکردگی مایوس کن ہے لیکن اگر وہ اپنے کھیل کو نئے انداز میں بہتر بنائیں تو مزید چند سال اور کرکٹ کھیل سکتے مزید پڑھیں