2021 میں کس کھلاڑی نے کتنا کمایا؟

ویب ڈیسک —  دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والی اسپورٹس شخصیات میں ایک مرتبہ پھر ارجنٹائن کے عالمی اسٹار فٹ بالر لیونل میسی سب پر بازی لے گئے ہیں۔ معروف امریکی جریدے ‘فوربز’ نے 2021 کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 10 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اب گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے، مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

عامر خان نے باکسنگ رنگ کو خیرباد کہہ دیا

ویب ڈیسک —  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ باکسنگ رنگ کو خیرباد کہنے پر ان کے مداحوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ 35 سالہ عامر خان کا باکسنگ کریئر لگ بھگ27 برس پر محیط ہے جس کے دوران انہوں نے 40 عالمی مقابلوں میں حصہ لیا مزید پڑھیں

حارث رئوف اور نسیم شاہ نے انجریز سے چھٹکارا حاصل کر لیا

لاہور(جسارت نیوز) انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہونے والے حارث رئوف اور نسیم شاہ نے انجریز سے چھٹکارا حاصل کر لیا۔دونوں پیسرز انگلش کائونٹی کرکٹ میں اگلے میچز کیلیے اپنی ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رئوف سائیڈ انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ دوسری جانب گلوسٹر شائر کے اسکواڈ مزید پڑھیں

امارات ٹی ٹوئنٹی ،نائٹ رائیڈر ز نے ابو ظبی فرنچائز حاصل کرلی

ابو ظبی(جسارت نیوز)یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں نائٹ رائیڈرز گروپ نے ابوظہبی فرنچائز کی ملکیت اور اسے چلانے کے حقوق حاصل کر لیے ہیں پچھلی دہائی کے دوران، نائٹ رائیڈرز گروپ T20 کرکٹ میں اپنی انفرادیت قائم کرنے میں کامیاب ہو ا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 2008 میں کولکتہ نائٹ مزید پڑھیں

اولمپیئن ارشد ندیم کیلیے غیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

لاہور(جسارت نیوز) اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم جنوبی افریقا میں ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ایتھلیٹکس فیڈریشن نے مستقبل کے انٹرنیشنل ایونٹس میں ارشد ندیم کے لیے غیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں جو ٹاپ جیولن تھرو کوچ ٹرسیس لیبن برگ ارشد ندیم کی اہم ایونٹس مزید پڑھیں

ـ20سالہ شہروز کاشف اب مائونٹ لوسٹے سر کریں گے

کراچی(آئی این پی)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کے بعد ایک اور ہدف پر نظریں جمالی ہیں۔ کنچن جونگا سر کرنے والے 20 سالہ شہروز کاشف اب مانٹ لوسٹے سر کریں گے۔8ہزار 586میٹر بلند کینچن جونگا سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

یورپی چمپئنز لیگ میں 4نئی ٹیموں کا اضافہ ،تعداد36ہوگئی

میڈرڈ(جسارت نیوز)یوئیفا کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی چمپئینز لیگ میں چار ٹیموں کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اب لیگ مقابلے 36ٹیموں کے مابین کھیلے جائیں گے۔یوئیفا کے ترجمان نے مزید کہا کہ یورپی چمپئینز لیگ کے موجودہ گروپ مرحلے کی جگہ اب 2024/25کے سیزن سے ایک ہی لیگ منعقد کی جائے گی۔یورپی مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے اخراجات کی تفصیل کا سلسلہ روک دیاگیا

اسلام آباد(جسارت نیوز)چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کے اخراجات ستمبر 2021کے بعد سے سامنے نہ آ سکے۔احسان مانی کے دور میں چیئرمین کے اخراجات ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیے جاتے تھے جبکہ احسان مانی کے دور سے پہلے کے سربراہان کے اخراجات بھی پی سی بی کی آفیشل ویب سائٹ مزید پڑھیں